Latest National, International, Sports & Business News

چین کے ساتھ کرنسی سواپ ارینجمنٹ کا نفاذا,سٹیٹ بینک

چین کے ساتھ کرنسی سواپ ارینجمنٹ کا نفاذ، نیلامی کا اعلان ہوگیا، اسٹیٹ بینک کے مطابق اسٹیٹ بینک اور پیپلز بینک آف چائنا کے درمیان 10 ارب چینی یوآن اور 140 ارب روپے کا دوطرفہ کرنسی سواپ ارینجمنٹ آج سے نافذ کیا جارہا ہے. کرنسی سواپ ارینجمنٹ سے…

سب سے پہلے ملک کی آزاد خارجہ پالیسی بنائیں گے،امیر جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی پاکستان منور حسن نے کہا ہے کہ اقتدار میں آکر سب سے پہلے ملک کی آزاد خارجہ پالیسی بنائیں گے، عمران خان کی جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہیں۔ پشاور میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی منور حسن نے کہا کہ ملک میں…

عوام بلا جھجھک ووٹ کا استعمال کرے ،ملک حبیب

وفاقی وزیر داخلہ ملک حبیب نے کہا ہے کہ عام انتخابات کے دوران اسلحہ بردار فورسز کو کسی بھی قسم کے ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لئے الرٹ کر دیا گیا ہے۔عوام بلا جھجھک اپنے ووٹ کا استعمال کرنے کے لئے گھروں سے نکلیں۔ اسلام آباد میں صحافیوں کے اعزاز…

ماہر ڈاکٹرز کا بورڈ آج عمران خان کا مکمل چیک اپ کرے گا

عمران خان شوکت خانم اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔ ڈاکٹرز کے مطابق عمران خان کی حالت میں بہتری آئی ہیں۔ ماہر ڈاکٹرز کا بورڈ آج مکمل چیک اپ کرے گا۔ ڈاکٹرفیصل کے مبابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے رات اسپتال میں گزاری اب ان کی حالت بہتر…

شہباز شریف کی شوکت خانم اسپتال میں عمران خان کی عیادت

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے شوکت خانم اسپتال میں زیر علاج تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی عیادت کی اس موقع پر شہباز شریف نے عمران خان سے انکی صحت کے بارے میں دریافت اور جلد صحت یابی کےلئے دعا کی اور نواز شریف کی جانب سے نیک…

عمران خان کے زخمی ہو نے پر سیاسی رہنماوں کا اظہارِافسوس

متحدہ قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ کااظہار کیا ہے۔ الطاف حسین نے کہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام ذمہ داران، کارکنان اور ہمدرد دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ عمران خان کو جلد صحت…

بلوچستان میں بھی انتخابی سرگرمیاں عروج پر

بلوچستان میں خوف و دہشت اور عدم تحفظ کے احساس کی موجودگی کے باوجود انتخابی سرگرمیاں اپنے عروج کو پہنچنا شروع ہوگئی ہیں۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ 30لاکھ کے قریب آبادی پر مشتمل ہے جس کے صوبائی اسمبلی کے چھ حلقوں پر ڈھائی سوامیدوار میدان عمل…

الیکشن کیلئے جامع اور مربوط سیکیورٹی پلان ترتیب دیا جائے،آرمی چیف

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کہتے ہیں الیکشن کیلئے جامع اور مربوط سیکیورٹی پلان ترتیب دیا جائے، تمام سیکیورٹی ادارے پر امن انتخابات کو یقینی بنائیں، پاک فوج کے ترجمان کہتے ہیں کراچی سمیت سندھ میں ایک لاکھ چوبیس ہزار سیکیورٹی اہلکار…

مشرف کے ساتھ عادی مجرم جیسا سلوک ہونا چاہئے،منور حسن

جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سید منور حسن نے بنوں میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرویز مشرف نے پاکستان کے آئین ،منشور اور ڈرون حملوں سے قبائلیوں کا قتل کیا ہے، اکبر بگٹی اور جامعہ حفصہ کی طالبات کا قاتل بھی پرویز مشرف ہے،مشرف کے ساتھ…

چترال: پی پی پی کے نامزد امیدوار کو مسترد کردیا

چترال کے بالای علاقے سوسوم کے لوگوں نے پی پی امیدوار کو مسترد کردیا۔ چترال کے دور افتادہ علاقے سوسوم کریم آباد کے لوگوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزاد امیدوار کو مسترد کرتے ہوئے سابق تحصیل ناظم سرتاج احمد خان کو متفقہ طور پر آزاد…