انڈونیشیا میں زلزلے سے 22 افراد ہلاک، 200 سے زائد زخمی
جکارتہ: انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا میں زلزلے کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے ۔ انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا میں آنے والے زلزلے سے عمارتیں لرز اٹھیں، ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی، زلزلےکے باعث متعدد عمارتیں…