شمالی وزیرستان میں بویہ چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، ہلاکتوں کا خدشہ
شمالی وزیرستان: میران شاہ کے علاقے دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب خودکش حملے کے نتیجے میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہرکیا جارہا ہے۔ رایل نیوز کے مطابق میرانشاہ دتہ خیل روڈ پر سیکیورٹی چیک پوسٹ کے قریب ایک خودکش حملہ آور نے خود کو…