ٹیم مینجمنٹ سے اختلاف یا معاہدہ ختم، چیئرمین سلیکشن کمیٹی اقبال قاسم عہدے سے الگ ہوگئے
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین اقبال قاسم اپنے عہدے سے الگ ہوگئے ہیں۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اقبال قاسم نے کہا ہے کہ ان کے معاہدے کی مدت چیمپئنز ٹرافی سے پہلے ختم ہو گئی تھی لیکن انہیں اس وقت کے چیئرمین ذکاء اشرف نے چیمپئنز…