Latest National, International, Sports & Business News

سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کوکل پاکستان لائے جانیکا امکان

دبئی: دبئی حکام کی جا نب سے اوگراکے سابق چیئرمین توقیرصادق کوانٹرپول کے حوالے کیے جانے کے بعدانھیں کل اتوارکو پاکستان لائے جانے کاامکان ہے۔ سیکیورٹی حکام کوانھیں رن وے پرہی گرفتارکرنے کی اجازت مل گئی ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق 82ارب روپے کی کرپشن کے مرکزی کردارسابق چیئرمین توقیرصادق کو جمعرات کے روز فیڈرل کورٹ آف دبئی میں پیش کیاگیا تھا جسکے بعد دبئی حکام نے انھیں انٹرپول کے حوالے کردیا۔ اب انٹرپول توقیرصادق کوپاکستانی تفتیشی ٹیم کے حوالے کرے گی

Comments

comments

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.