کراچی ایکسپوسینٹر میں 10ویں سالانہ مائی کراچی نمائش کا آغاز
کراچی: کراچی ایکسپوسینٹر میں 10ویں سالانہ مائی کراچی نمائش کا آغاز ہوگیا ہے کراچی کے شہری بالخصوص خواتین اور بچے نمائش میں بھرپور دلچسپی لے رہے ہیں۔ کراچی چیمبر کی تجارتی نمائش کا مقصد کراچی کو بہترین کاروباری شہر منوانا اور پر امن شہر کی…