کراچی میں سیاسی وابستگی سے بالا ترہوکر جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی کی جائے، صدر زرداری
کراچی: صدر آصف علی زرداری نے کراچی میں امن وامان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر میں سیاسی وابستگی سے بالا ترہوکر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کی جائے۔ بلاول ہاؤس کراچی میں صدر آصف زرداری کی زیر صدرات اجلاس منعقد…