امن عمل کیلیے ٹریک ٹوڈپلومیسی جاری نئی دہلی میں شہریار کی منموہن کے بعد مزید حکام سے ملاقاتیں
نئی دہلی: پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکراتی عمل کی بحالی کیلیے کوششیں تیز ہوگئی ہیں اور ٹریک ٹو ڈپلومیسی میں بھی تیزی آگئی ہے۔ اس سلسلے میں وزیراعظم نواز شریف کے خصوصی ایلچی شہریار خان نے بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ کے بعد بھارتی وزیر…