رمضان میں سیکیورٹی کے موثر اقدامات کیے جائیں، قائم علی شاہ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے صوبہ سندھ بالخصوص کراچی میں امن و امان کی مجموعی صورتحال، رمضان المبارک اور ججوں کی سیکورٹی کے انتطامات کے حوالے سے وزیراعلیٰ ہائوس میں ایک اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل…