سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے اضافے سے50ہزار کی سطح پرآگئی
کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں تیزی کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزاروپے کا اضافہ ہوگیا۔ رائل نیوز کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 30 ڈالر کے اضافے سے ایک ہزار 284 ڈالر کی سطح تک پہنچنے…