Latest National, International, Sports & Business News

چین میں ماں نے نوزائیدہ بچی کو اپارٹمنٹ کی عمارت سے نیچے پھینک دیا

بیجنگ: چین کے شمال مشرق میں واقع شہر ہاربن میں ماں نے اپنی نومولود بچی کو اپارٹمنٹ کی عمارت سے نیچے پھینک دیا جسے چلتی گاڑی نے کچل ڈالا۔ چین کے مقامی ٹی وی کے مطابق 18 سالہ لڑکی جو پیشے کے اعتبار سے ایک سیلون ورکر ہے نے منگل کےدن اپنے…

چین کا گلیکسو اسمتھ کلائن کے سینئر افسران پر رشوت دینے کا الزام

بیجنگ: مشہور برطانوی دواساز کمپنی گلیکسو اسمتھ کلائن کے سینئر مینجرز نے چین میں حکام کو رشوت دینے اور ٹیکس چوری کے جرائم کا اعتراف کر لیا۔ چین کے حکام کا کہنا ہے کہ گلیکسو اسمتھ کلائن کے سینئر افسران نے حکومتی افسران، فارموسیوٹیکل سیکٹر کے…

پی سی بی نے آئی سی سی کے انٹرنیشنل امپائر پینل کیلئے 3 نام بھجوادیئے

لاہور: پی سی بی نے آئی سی سی کے انٹرنیشنل پینل کے لیے 3 امپائروں کے نام بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے۔ رائل نیوز کے مطابق پی سی بی نے گورننگ بورڈ کی منظوری کے بعد انٹرنیشنل امپائر پینل کے لئے احسن رضا، شوزب رضا اور ضمیر حیدر کے نام آئی سی سی کو…

سابق آسٹریلوی اسپنر شین وارن کو’’ہال آف فیم‘‘ کے ایوارڈ سے نوازا جائے گا

دبئی: آئی سی سی نے سابق آسٹریلوی اسپنر ’’شین وارن‘‘ کو ہال آف فیم کے ایوارڈ سے نوازنے کا اعلان کیا ہے ۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے اعلان کے مطابق 19 جولائی کو انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے دوسرے ایشیز ٹیسٹ کے دوران ’’شین وارن‘‘ کو…

دورۂ ویسٹ انڈیز، پاکستان اپنے ہتھیاروں کی جانچ آج کرے گا

جارج ٹاؤن: ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے سیریز سے قبل پاکستان اپنے ہتھیاروں کی جانچ جمعرات کو کرے گا۔ سطح سمندر سے بھی نیچے دنیا کے واحد کرکٹ گراؤنڈ بورڈا پر گیانا سے وارم اپ میچ میں دو دو ہاتھ ہوں گے، البتہ گرین شرٹس کی تیاریوں کا موقع بارش سے…

ہاکی رینکنگ: پاکستانی ٹیم 2 درجے تنزلی کے بعد آٹھویں نمبر پر پہنچ گئی

لاہور: ورلڈ ہاکی لیگ میں مایوس کن کارکردگی کے بعد پاکستانی ٹیم عالمی رینکنگ میں 2 درجے تنزلی کے بعد آٹھویں نمبر پر پہنچ گئی۔ ملائیشیا میں کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ میں گرین شرٹس 12ویں رینک سائیڈ جنوبی افریقہ کیخلاف ہی کامیابی حاصل کرسکی، اسے…

حکومت دہشت گردوں کے آگے کبھی نہیں جھکے گی، وفاقی وزیر احسن اقبال

اسلام آ باد: وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال نے کہا ہے کہ قوم کو متحدہ ہو کر دہشت گردی کا مقابلہ کرنا ہوگا اورحکومت ان دہشت گردوں کے سامنے کبھی سرنڈر نہیں کرے گی۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے دفتر خارجہ میں…

احسان اللہ احسان نے ترجمان کی حیثیت سے اپنی برطرفی کا فیصلہ طالبان عدالت میں چیلنج کردیا

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان نے طالبان شوریٰ کی جانب سے اپنی برطرفی کے فیصلے کو طالبان کی عدالت میں چیلنج کر دیا ہے احسان اللہ احسان نے طالبان کی عدالت میں اپنے خلاف لگائے گئے تمام الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا…

اقوام متحدہ کے اجلاس میں پاک بھارت وزرائےاعظم ملاقات کی کوشش کی جائے گی، دفتر خارجہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ کے ترجمان اعزاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے اور اگر بھارتی وزیراعظم بھی وہاں ہوئے تو ہم قیادت کی سطح پر ملاقات کی کوشش کی جائے گی۔ دفتر خارجہ میں ہفتہ وار…

چمن میں پاک افغان سرحد کے قریب خودکش حملہ، ایف سی کے 2 اہلکار جاں بحق، 10 زخمی

چمن: چمن بارڈر کے قریب باب دوستی چیک پوسٹ پر خودکش حملے کے نتیجے میں ایف سی کے 2 اہلکار جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔ چمن میں دھماکا پاک افغان سرحد پر واقع باب دوستی چیک پوسٹ کے قریب ہوا جس کے نتیجے میں ایف سی کے 2 اہلکار جاں بحق اور 10 زخمی…