دہشت گردی کے خلاف حکومت اور اداروں کو ساتھ مل کر کام کرنا ہوگا، خورشید شاہ
کراچی: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے حکومت، اپوزیشن اور اداروں کو ساتھ مل کر کام کرنا ہوگا۔ کراچی میں صدر آصف زراری کے چیف سیکیورٹی آفیسر بلال شیخ کی نماز جنازہ میں شرکت کے موقع پر…