پاکستان اور افغانستان کو دہشتگردی کے خلاف ملکر لڑنا ہوگا، کرزئی
اسلام آباد: افغانستان کے صدرحامدکرزئی نے دہشتگردی اورانتہاپسندی کیخلاف مل کرلڑنے کیلیے پاکستان اورافغانستان کے درمیان تعاون پرزور دیا ہے۔ افغان صدرنے ملالہ یوسفزئی کوان کی 16 ویں سالگرہ پر مبارکباددی ہے جنھوں نے جمعے کو اقوام متحدہ میں…