سیکڑوں درآمدی کنسائمنٹس بلاک، درآمد کنندگان پریشان
اسلام آ باد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کے ماتحت ادارے کسٹمز ڈپارٹمنٹ نے سینکڑوں درآمدی کنسائنمنٹس بلاک کردی ہیں۔ جس کے باعث درآمد کنندگان کے سینکڑوں کنٹینرز کلیئر نہیں ہوسکے ہیں اور درآمدی کنسائنمنٹس بندرگاہوں پر پڑی ہیں جبکہ وزارت…