کراچی: عدالت سے دو دہشتگرد فرار، 6 سی آئی ڈی اہلکار ریمانڈ پرپولیس کے حوالے
کراچی: مقامی عدالت نے گزشتہ روز دو دہشتگردوں کے فرار پر سی آئی ڈی کے 6 اہلکاروں کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس نے گزشتہ روز عدالت سے فرار ہونے والے دو دہشتگردوں کے فرار کے وقت ڈیوٹی پر معمور دو انسپکٹرز اسلام گل اور…