پاکستان میں مزاح پر پھرکام کیا جا رہا ہے، اداکار نبیل
کراچی: اداکار نبیل نے کہاہے کہ پاکستان میں مزاح پرایک مرتبہ پھرکام کیا جارہا ہے ۔ ہمارے نوجوان اب ذائقہ بدلناچاہتے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے رائل سے گفتگو کے دوران کیا، ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی ڈرامہ مضبوط ہوچکاہے اب فلم پرکچھ دوست…