شہبازشریف کے وزیراعظم کے ہمراہ دورہ چین پرجانے سے وفاق کو کس طرح خطرہ ہوسکتا ہے،پرویزرشید
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے وزیراعظم نوازشریف کے ہمراہ چین کے دورے پر جانے سے وفاق کو کس طرح خطرہ ہوسکتا ہے۔ پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی كے بیان پر ردعمل کا اظہار…