Latest National, International, Sports & Business News

ایشین یوتھ گیمز میں ضرور شرکت کریں گے،عارف حسن

کراچی: پی او اے کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) سید عارف حسن نے کہا ہے کہ دوسرے ایشین یوتھ گیمز میں ضرور شرکت کی جائے گی۔ 16سے24 اگست تک چین کے شہر ننجنگ میں شیڈول مقابلوں میں پاکستانی شرکت یقینی بنانے کے لیے پی ایس بی سے تحریری طور پر حتمی جواب…

ٹیکسٹائل ایکسپورٹ 13 ارب ڈالر سے تجاوز، خوراک کی فاضل تجارت

کراچی: پاکستان نے مالی سال 2012-13 میں چاول کی ایکسپورٹ 7 فیصد گرنے کے باوجود خوراک کے شعبے میں فاضل تجارت کی۔ جون 2012 سے جولائی2013تک 16.14فیصد کمی سے 4ارب18کروڑ75لاکھ 63 ہزار ڈالر کی غذائی اشیا منگوائی گئیں جبکہ 11.35فیصد کے اضافے سے…

ڈالر مہنگا ہونے سے ایک ماہ میں 345 ارب کا بوجھ پڑا

لاہور: پاکستانی روپے کے مقابل امریکی ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافے سے ایک ماہ میں پاکستانی معیشت پر 345 ارب کا بوجھ پڑا۔ ملکی خزانے کو بیرونی قرضوں کی مد میں 180 ارب روپے، امپورٹ بل میں 120 ارب اور تجارتی خسارے کی مد میں 45 ارب روپے کااضافی…

نوجوانوں کو کاروبار کیلیے 20 لاکھ روپے تک قرض دینگے، اسحاق ڈار

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے نوجوانوں کو اپنا کاروبار شروع کرنے کے لیے خود روزگار اسکیم شروع کی ہے جس کے تحت نوجوانوں کو 1 لاکھ سے 20 لاکھ روپے تک کے آسان قرضے دیے جائیں گے۔ ملکی معیشت کی بحالی…

کراچی اسٹاک مارکیٹ؛ انڈیکس پہلی بار 23428 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا

کراچی: کراچی اسٹاک ایکس چینج میں جمعہ کو بھی تیزی کا تسلسل قائم رہنے سے ملکی تاریخ میں پہلی بار انڈیکس23428 پوائنٹس بھی رقم کرگیا۔ تیزی کے باعث67.50 فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں جبکہ حصص کی مالیت میں72 ارب90 کروڑ10 لاکھ81 ہزار871 روپے کا…

اسٹیٹ بینک کی مدد سے روپے کی قدر میں اضافہ

کراچی: اسٹیٹ بینک کی مداخلت نے جمعہ کو بھی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر کو استحکام بخشا۔ ڈالر کی قلت دور ہونے کی وجہ سے اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی گھبراہٹ کی فضا ختم ہوئی اور روپے کی قدر ڈالر کی نسبت30 پیسے بڑھ گئی جس کے نتیجے میں…

شام میں جھڑپیں، 29 جنگجو ہلاک، بی بی زینبؓ کے روضے پر راکٹوں سے حملہ

دمشق: شام میں فوج اور باغیوں کے درمیان جھڑپ میں29 جنگجو ہلاک ہوگئے۔ شام میں ترکی کی سرحد کے قریب صدر بشار الاسد حکومت کی حامی فوج اور باغی مسلح افراد کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں 29 افراد مارے گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں19کا تعلق جہادی گروپ…

افغانستان، طالبان کمانڈر کے گھر بم تیار کرتے ہوئے دھماکا، 5 بچے خاتون ہلاک

کابل: مشرقی افغانستان میں ایک طالبان کمانڈر کے گھر میں تیار کیا جانے والا بم پھٹنے سے5 بچے اور ایک خاتون ہلاک ہوگئی۔ جمعے کو پکتیکا صوبے میں مقامی حکومت کے ایک ترجمان نے بتایاکہ دھماکا خیز مواد طالبان کمانڈر عبداللہ اپنے گھر میں بم چھوڑ گیا…

برطانوی خاتون ’’انویٹرو فرٹیلائزیشن ٹیکنالوجی‘‘ سے بچے کو جنم دینے والی دنیا کی پہلی ماں بن گئی

لندن: برطانوی خاتون’’ انویٹرو فرٹیلائزیشن ٹیکنالوجی‘‘ سے بچے کو جنم دینے والی دنیا کی پہلی ماں بن گئی۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 42سالہ کلینیکل سائکالوجسٹ روتھ کارٹر نے انویٹرو فرٹیلائزیشن ٹیکنالوجی سے بچے کو جنم دیکر اس ٹیکنالوجی کے…

اوباما کی انتخابی مہم کیلیے 5 لاکھ ڈالر عطیہ دینے والا وکیل دوبارہ ہالینڈ میں سفیر نامزد

واشنگٹن: امریکی صدراوباما نے انتخابی مہم کے لیے 5لاکھ ڈالرکا عطیہ دینے والے وکیل کودوبارہ ہالینڈمیں امریکی سفیرنامزد کردیا۔ ٹموتھی بروس کوایک سال قبل بھی اس عہدے پرتعیناتی کے لیے نامزدکیا گیاتھا تاہم زیادہ شراب پی کرڈرائیونگ اورگرفتاری…