شہزادہ ولیم بیٹے کے والد بن گئے، برطانیہ کو تیسرا ولی عہد مل گیا
لندن: کیٹ مڈلٹن نے برطانوی دارالحکومت کے سینٹ میری اسپتال میں برطانیہ کے تیسرے ولی عہد کو جنم دیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق کیٹ مڈلٹن نے 8 پونڈ 6 اونس کے صحت مند بچے کو جنم دیا ہے جبکہ شاہی خاندان کا کہنا ہے کہ بچے کی پیدائش برطانوی وقت کے…