Latest National, International, Sports & Business News

صدارتی انتخاب خفیہ رائے شماری کے ذریعے ہوگا، الیکشن کمیشن

اسلام آ باد: الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات کے سلسلے میں ارکان پارلیمنٹ کے لئے ہدایت نامہ جاری کردیا جس کے مطابق صدارتی انتخاب خفیہ رائے شماری کے ذریعے ہوگا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ صدارتی…

وزیراعظم نوازشریف سے آرمی چیف کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آ باد: آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کی ہے جس میں قومی سلامتی پالیسی سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات کے دوران وزیراعظم نے آرمی چیف کو بجلی بحران کے…

کراچی:فائرنگ اور دیگر پرتشدد واقعات میں 4 افراد جاں بحق، بھتہ خور سمیت 5 افراد گرفتار

کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور دیگر پرتشدد واقعات کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے جبکہ پولیس نے ایک بھتہ خورسمیت 5 افراد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کے مطابق صفوراچورنگی کے قریب فائرنگ سے خادم نامی شخص…

اسلام آباد میں ہوں کوئی گرفتار کرنا چاہتا ہے تو آئے اور کرلے، یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ وہ اسلام آباد میں ہیں کوئی انہیں گرفتار کرنا چاہتا ہے تو آئے اور کرلے۔ اسلام آباد میں مشترکہ صدارتی امیدوار کی نامزدگی کے سلسلے میں پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتوں کے اجلاس کے موقع پر…

اوکاڑہ میں لڑکی کے باپ نے فائرنگ کرکے بیٹی، داماد اور 2 نواسوں سمیت 6 افراد کوقتل کردیا

اوکاڑہ: لڑکی کے باپ نے پسند کی شادی پر 3 سال بعد بیٹی، داماد اور 2 نواسوں سمیت 6 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔  3 سال قبل تارا سنگھ گاؤں دیپالپور کے رہائشی طاہر سرور اور حجرہ شاہ مقیم کی شہناز نے گھر سے بھاگ کر پسند کی شادی کی تھی جس کے…

سکھرایئرپورٹ کے رن وے پر آوارہ کتے آجانے سے جہاز حادثے سےبال بال بچ گیا

سکھر: ایئرپورٹ پرنجی ایئرلائنزکاجہاز رن وے پرآوارہ کتے آجانے سے حادثے سے بال بال بچ گیا۔ رائل نیوز کے مطابق نجی ایئرلائنزکی پروازاین ایل ون ڈبل سکس اسلام آباد سے سکھرپہنچی تھی کہ لینڈنگ کے وقت اچانک چند آوارہ کتے رن وے پرجہازکے سامنے آگئے،…

سپریم کورٹ نے سلمان فاروقی کی بطوروفاقی محتسب تقرری کا ریکارڈ طلب کرلیا

اسلام آ باد: سپریم کورٹ نے سلمان فاروقی کیس میں اٹارنی جنرل آفس کو بطور وفاقی محتسب تقرری کا اصل ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی، دوران سماعت جسٹس جواد ایس خواجہ کا…

امریکااوراسرائیل شام میں حکومت بدلناچاہتے ہیں،فضل الرحمن

اسلام آ باد: جے یوآئی کے سربراہ مولانافضل الرحمن نے کہاہے کہ ہم شام میںحکومت بدلنے کے لیے امریکا، اسرائیل اوران کے دیگراتحادیوں کی ایماپر لڑی جانے والی پراکسی جنگ کی حمایت نہیں کرسکتے۔ ترجمان جان اچکزئی کی جانب سے جاری پریس ریلیزکے مطابق…

نواز شریف پالیسی سازی میں فوج کے کردار کو باضابطہ شکل دینا چاہتے ہیں

اسلام آ باد: نوازشریف حکومت نے دہشت گردی کے گھمبیر مسئلے سے نمٹنے کیلیے جہاں سابق جنرل کی سربراہی میں قومی ادارہ برائے انسداد دہشت گردی(نیکٹا) کی تنظیم نوکا فیصلہ کیا ہے وہاں ایک علیحدہ اسپیشلائزڈ فورس کا قیام اور فیصلہ سازی کیلیے قومی…

2000ء کے مشہور زمانہ فکسنگ کیس کی چارج شیٹ جمع

نئی دہلی: دہلی پولیس نے 2000ء کے مشہور زمانہ فکسنگ کیس کی چارج شیٹ جمع کرادی، دنیائے کرکٹ کو ہلا کررکھ دینے والے اسکینڈل میں صرف ایک کرکٹر آنجہانی ہنسی کرونیے کو ملزم قراردیا گیا ہے۔ عدالت میں پیش کی جانے والی فہرست میں باقی 5 بکیز کے نام…