Latest National, International, Sports & Business News

گلگت: لاپتہ ایرانی کوہ پیمائوں کا تیسرے روز بھی سراغ نہ مل سکا

گلگت: براڈ پیک سرکرنے کی کوشش میں لاپتہ ہونے والے ایرانی کوہ پیمائوں کا سراغ تین روز بعد بھی نہیں لگایا جاسکا پیر کو خراب موسم کی وجہ سے پاک آرمی ہیلی کاپٹر کے ذریعے سرچ آپریشن ممکن نہیں ہوسکا۔ ذرائع کے مطابق ہفتے کوگلگت بلتستان میں واقع…

لاہورمیں نامعلوم افراد نے مقامی وکیل کے گھر میں گھس کر بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا

لاہور: ٹاؤن شپ میں نامعلوم افراد نے مقامی وکیل کے گھر میں گھس فائرنگ کرکے بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ٹاؤن شپ میں نامعلوم افراد نے سجاد حسین نامی وکیل کے گھر میں گھس کر بیوی طاہرہ کو قتل کردیا، اس موقع پر ملزمان نے وہاں موجود…

راجا پرویزاشرف کے25 ترقیاتی منصوبے چیک کرائے ایک بھی شفاف نہیں،سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وزیر اعظم کے صوابدیدی اور ترقیاتی فنڈز سے متعلق کیس نمٹاتے ہوئے ترقیاتی منصوبوں میں بے قاعدگیوں کے ذمہ داروں کے خلاف مقدمات درج کرانے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت کی نظرمیں سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف نے من…

پاکستان نے ویسٹ انڈیزکو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

سینٹ لوشیا: مصباح، حفیظ، عمراکمل اور بارش نے کالی آندھی کا رخ موڑدیا، ، بارش سے متاثرہ چوتھے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیزکوشکست دے کر سیریز میں دو ایک کی برتری حاصل کرلی۔ سینٹ لوشیا کے بیوسجور کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے…

ایشیا کپ، بھارت ،کوریا اور ملائیشیا خطرہ ہوں گے، طاہر زمان

لاہور: ایشیا کپ کے لیے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں نے رپورٹ کردی، باقاعدہ کیمپ کا آغاز پیر کو نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا۔ کیمپ کمانڈنٹ چوہدری اختر رسول کو رپورٹ کرنے والے 25کھلاڑیوں میں عمران بٹ‘ عمران شاہ، مظہر عباس، محمد عرفان، محمد…

مسلسل ناکامیاں، آسٹریلیا کو بھیانک خواب آنے لگے

سڈنی: لارڈز ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بیٹنگ لائن کے 128 پر ڈھیر ہوجانے کے بعد آسٹریلیا کو بھیانک خواب آنے لگے ہیں، جس میں پے درپے ایشز سیریز میں 10-0 کی ناکامی بھی شامل ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق بھارت میں چار ٹیسٹ میں ناکامی اور پھر ٹرینٹ…

لارڈز ٹیسٹ، آسٹریلیا کو شکست، جوئے روٹ انگلش ہیرو بن گئے

لندن: لارڈز ٹیسٹ میں جوئے روٹ کی آل راؤنڈ پرفارمنس اور سوان کی نپی تلی بولنگ کی بدولت انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 347رنز سے شکست دے دی۔ اس طرح میزبان ٹیم کو پانچ میچز کی سیریز میں 2-0 کی برتری مل گئی، کینگروز مسلسل چھٹے ٹیسٹ میں ناکامی سے دوچار…

عدالتی فیصلے پر پی سی بی انٹراکورٹ اپیل دائر کریگا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے تفصیلی فیصلے میں نجم سیٹھی کے عہدے کو عبوری کے بجائے نگران چیئرمین قرار دیتے ہوئے اختیارات کو محدود کردیا گیا تھا، ان…

گزشتہ مالی سال برآمدات میں اضافہ، تجارتی خسارے میں کمی

اسلام آباد: مالی سال 2012-13کے دوران حکومت کو گزشتہ سال کے مقابلے میں 3.88فیصد کم 20ارب 45کروڑ دالر تجارتی خسارے کا سامنا رہا۔ پچھلے سال تجارتی خسارہ 21ارب27 کروڑ ڈالر تھا ، 2012-13 میں برآمدات میں 3.7 فیصد اضافہ ہوا جبکہ درآمدات میں اضافہ…

پھل اورسبزیوں کی پیداوارو معیار بہتر بنانے کیلیے ایم او یو پر اتفاق

کراچی: سائنسی تحقیق کا قومی ادارہ پاکستان کونسل آف سائنٹفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ (پی سی ایس آئی آر) ملک میں ہارٹی کلچر سیکٹر کو درپیش مسائل بالخصوص پھلوں کے معیار اور پیداوار کی بہتری کے لیے پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایسوسی ایشن کو معاونت…