Latest National, International, Sports & Business News

کراچی میں اسلحے سے بھرا ٹرک پکڑا گیا، 2 ملزمان گرفتار، پولیس

کراچی: پولیس اور حساس ادارے نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے سپر ہائی وے پر کارروائی کرکے اسلحے سے بھرا ٹرک پکڑ کر 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ساؤتھ ناصر آفتاب کے مطابق پکڑا گیا اسلحہ کراچی میں یوم علی رضی اللہ تعالیٰ…

ارشد پپو قتل کیس؛ سربراہ کالعدم پیپلزامن کمیٹی عزیربلوچ سمیت 9 ملزمان اشتہاری قرار

کراچی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ارشد پو قتل کیس میں کالعدم پیپلز امن کمیٹی کے سربراہ عزیر بلوچ اور بابا لاڈلہ سمیت 9 ملزمان کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے ان کی تمام منقولہ و غیر منقولہ جائیداد ضبط کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ انسداد دہشت…

صوبوں کے مطالبے پر مشترکہ مفادات کونسل میں نئی توانائی پالیسی کی منظوری مؤخر

اسلام آباد: مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں صوبوں کے تحفظات پر نئی توانائی پالیسی کی منظوری ایک ہفتے کے لئے موخر کردی گئی ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کی کونسل کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس میں چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ اور…

لاپتہ افراد کیس؛ آئی ایس آئی کے سابق ڈپٹی ڈی جی بریگیڈیئر(ر) منصورسعید شیخ شامل تفتیش

راولپنڈی: پولیس نے مبینہ طور پر لاپتہ شخص کی بازیابی کے لئے آئی ایس آئی کے سابق ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل بریگیڈیئر ریٹائرڈ منصور سعید شیخ کو شامل تفتیش کرتے ہوئے ان سے پوچھ گچھ کے لئے نوٹس جاری کردیئے ہیں۔ بی بی سی کے مطابق کچھ عرصہ قبل بازیاب…

کوہ قراقرم سے مزید 3 غیر ملکی کوہ پیما پہاڑی چوٹی سر کرنے کی کوشش میں لاپتہ

اسلام آباد: کوہ قراقرم میں واقع گاشا برم پہاڑ کی چوٹی سر کرنے کے دوران 3 ہسپانوی کوہ پیما لاپتہ ہوگئے ہیں جس کے بعد ایک ہفتے کے دوران لاپتہ غیر ملکی کوہ پیماؤں کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔ الپائن کلب آف پاکستان کے سربراہ منظور حسین نے غیر ملکی خبر…

قوم سے خطاب کرنے سے نہیں گھبرارہا لیکن ابھی میرے پاس کہنے کیلئے کچھ نہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ وہ قوم سے خطاب سے گبھراتے نہیں لیکن بات کرنے کے لئے ان کے پاس کچھ ہونا بھی چاہئے۔ مشترکہ مفادات کونسل میں خطاب کے دوران وزیراعظم کا کہنا تھا کہ وہ تمام ایشوز کو مکمل طور پر سمجھنا چاہتے ہیں…

مسلم لیگ (ق) نے پیپلزپارٹی کے صدارتی امیدوار رضا ربانی کی حمایت کردی

اسلام آباد: مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی کے مشترکہ صدارتی امیدوار سینیٹر رضا ربانی کی حمایت کا اعلان کردیا ہے ۔ اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر مخدوم امین فہیم، قومی…

صدارتی انتخاب سے متعلق مسلم لیگ (ن) کی درخواست پر سپریم کورٹ کا 3رکنی بنچ تشکیل

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے صدارتی انتخاب 30 جولائی کو کرانے کے لئے دائر درخواست کی سماعت کے لئے 3 رکنی بنچ تشکیل دے دیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما راجا ظفر الحق کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد…

اوگرا کرپشن کیس کے مرکزی ملزم توقیرصادق کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 10 روزکی توسیع

اسلام آ باد: احتساب عدالت نے اوگراکرپشن کیس میں توقیر صادق کا مزید 10 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا ہے جب کہ تفتیشی افسر کے تشدد کی شکایت پرعدالت نے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم دے دیا۔ اوگرا کرپشن کیس کے مرکزی ملزم توقیر صادق کو احتساب…

ایم کیوایم کاعمران خان کیخلاف 5ارب ہرجانے کا دعویٰ، تحریک انصاف 10 ارب کا دعویٰ دائرکریگی

کراچی: ایم کیوایم نے الطاف حسین پر الزام تراشی پر عمران خان کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں 5 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا ہے جس کے بعد تحریک انصاف نے بھی ایم کیو ایم کی قیادت کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کے ہتک عزت کے جوابی دعوے کا اعلان…