فلم کے انتخاب کیلیے والد سے مشورہ نہیں کرتی، سونم
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ سونم کپور انا پرست نکلیں کہتی ہیں فلم کے انتخاب کے لیے کبھی والد سے مشورہ نہیں کیا۔ 28 سالہ اداکارہ سونم کپور اپنی کامیاب فلموں کا سہرا خود اپنے سر سجاتی ہیں اور ان دنوں سپر ہٹ فلم رانجھنا کی کامیابی سے محظوظ ہو رہی…