Latest National, International, Sports & Business News

آئی پی ایل: فکسنگ کے بعد ڈوپنگ کا تنازع سامنے آگیا

نئی دہلی: آئی پی ایل میں فکسنگ کے بعد ڈوپنگ کا تنازع بھی سامنے آگیا، کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے لیفٹ آرم فاسٹ بولر پردیپ سانگوان لیگ کے دوران لیے گئے ڈوپ ٹیسٹ میں ناکام ہوگئے ہیں۔ سانگوان پاکستان کے فاسٹ بولر آصف کے بعد انڈین پریمیئر لیگ کی…

لارڈز ٹیسٹ؛ بیل نے کینگرو بولرز کا جینا دوبھر کردیا

لندن: ای ین بیل نے کینگرو بولرز کا جینا دوبھر کر دیا، انھوں نے مسلسل تیسری ایشز سنچری جڑنے والے چوتھے انگلش بیٹسمین کا اعزاز حاصل کیا۔ ٹیم نے لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن7 وکٹ پر289 رنز اسکور کیے، جوناتھن ٹروٹ اور جونی بیئراسٹو نے ففٹیز بنائیں،…

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا میچ آج کھیلا جائے گا

سینٹ لوشیا: ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا میچ جمعے کو سینٹ لوشیا میں کھیلا جائے گا۔ رنز کیلیے ترسے ہوئے مہمان بیٹسمینوں کے مرجھائے ہوئے چہرے سازگار وکٹ دیکھ کر کھل اٹھے، آؤٹ آف فارم محمد حفیظ کی ٹیم میں جگہ خطرے میں…

اوپیک سربراہ کی امریکی سفیر کیساتھ کراچی اسٹاک ایکسچینج آمد

کراچی: صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر یوایس اوورسیزپرائیویٹ انویسٹمنٹ کارپوریشن (اوپی آئی سی) ایلزبتھ ایل لٹل فیلڈ نے جمعرات کو کراچی اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کیا اور ٹریڈنگ سیشن کے آغاز کے لیے گونگ بجایا۔ اس موقع پر امریکی سفیر رچرڈ اولسن اور…

اسٹیٹ بینک اسلامی بینکاری ڈپازٹ نمو 15 فیصد کرنے کیلیے پرعزم

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر یاسین انور نے کہا ہے کہ اسلامی بینکاری کی ترقی کے 5 سالہ منصوبے کے تحت ملک میں اسلامی بینکاری شاخوں کی تعداد دگنی کرتے ہوئے ڈپازٹس کی شرح نمو 10 فیصد سے بڑھا کر 15 فیصد کی جائیگی۔ زراعت اور ایس ایم ایز…

کراچی: ٹیکسی ڈرائیور قتل کیس؛ مزید 3 رینجرز اہلکار جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ نے ٹیکسی ڈرائیورکے قتل کے الزام میں رینجرزکے 3 اہلکاروں کو 22 جولائی تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے دے دیا ہے۔ پولیس نے رینجرز اہلکار برکت، نذیراور وقارکو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا، اس موقع پر پولیس نے…

کراچی میں رینجرز پر فائرنگ کے الزام میں گرفتار ملزم مبینہ پولیس تشدد سے ہلاک

کراچی: شہر میں پولیس کی زیرحراست ملزمان کی تشدد سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی رینجرز پر فائرنگ کے الزام میں گرفتار ملزم دوران حراست ہلاک ہو گیا۔ ایس ایچ او سچل کے مطابق رینجرز پر فائرنگ کے الزام میں بلال عرف ملا کو 17 جولائی کو…

ای اوبی آئی کیس؛ سپریم کورٹ کا ڈی ایچ اے کے اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم

اسلام آ باد: ای او بی آئی اسکینڈل کیس میں سپریم کورٹ نے 22 ارب روپے ادا نہ کرنے پر ڈی ایچ اے راولپنڈی کے اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے ای او بی آئی اسکینڈل کی سماعت کی، اس موقع…

رینجرز نے پہلی بار لاپرواہی نہیں کی، سرفراز شاہ کیس میں بھی ایسا ہی ہوا تھا، چیف جسٹس

اسلام آ باد: کراچی ميں رینجرز اہلکار کے ہاتھوں ٹیکسی ڈرائیور کے قتل پر لئے گئے از خود نوٹس کیس کی سماعت کے موقع پر چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے ریمارکس دیئے ہیں کہ رینجرز نے پہلی بار لاپرواہی نہیں کی، سرفراز شاہ کیس میں بھی ایسا ہی ہوا…

ناقص معلومات دینے پروزیراعظم چیئرمین این ایچ اے پربرہم

اسلام آ باد: وزیراعظم نوازشریف نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے چیئرمین حامدعلی خان کی اپنے ادارے کے حوالے سے بریفنگ کے دوران ناقص معلومات دینے پرشدید ناراضی کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ چیئرمین صاحب! مجھے ایساکہتے ہوئے افسوس ہورہاہے کہ آپکی…