Latest National, International, Sports & Business News

شام میں جھڑپیں، 29 جنگجو ہلاک، بی بی زینبؓ کے روضے پر راکٹوں سے حملہ

دمشق: شام میں فوج اور باغیوں کے درمیان جھڑپ میں29 جنگجو ہلاک ہوگئے۔ شام میں ترکی کی سرحد کے قریب صدر بشار الاسد حکومت کی حامی فوج اور باغی مسلح افراد کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں 29 افراد مارے گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں19کا تعلق جہادی گروپ…

افغانستان، طالبان کمانڈر کے گھر بم تیار کرتے ہوئے دھماکا، 5 بچے خاتون ہلاک

کابل: مشرقی افغانستان میں ایک طالبان کمانڈر کے گھر میں تیار کیا جانے والا بم پھٹنے سے5 بچے اور ایک خاتون ہلاک ہوگئی۔ جمعے کو پکتیکا صوبے میں مقامی حکومت کے ایک ترجمان نے بتایاکہ دھماکا خیز مواد طالبان کمانڈر عبداللہ اپنے گھر میں بم چھوڑ گیا…

برطانوی خاتون ’’انویٹرو فرٹیلائزیشن ٹیکنالوجی‘‘ سے بچے کو جنم دینے والی دنیا کی پہلی ماں بن گئی

لندن: برطانوی خاتون’’ انویٹرو فرٹیلائزیشن ٹیکنالوجی‘‘ سے بچے کو جنم دینے والی دنیا کی پہلی ماں بن گئی۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 42سالہ کلینیکل سائکالوجسٹ روتھ کارٹر نے انویٹرو فرٹیلائزیشن ٹیکنالوجی سے بچے کو جنم دیکر اس ٹیکنالوجی کے…

اوباما کی انتخابی مہم کیلیے 5 لاکھ ڈالر عطیہ دینے والا وکیل دوبارہ ہالینڈ میں سفیر نامزد

واشنگٹن: امریکی صدراوباما نے انتخابی مہم کے لیے 5لاکھ ڈالرکا عطیہ دینے والے وکیل کودوبارہ ہالینڈمیں امریکی سفیرنامزد کردیا۔ ٹموتھی بروس کوایک سال قبل بھی اس عہدے پرتعیناتی کے لیے نامزدکیا گیاتھا تاہم زیادہ شراب پی کرڈرائیونگ اورگرفتاری…

مصر، محمد مرسی کی حمایت میں مظاہرے، ملک خانہ جنگی کی طرف بڑھ رہا ہے، افریقی یونین

قاہرہ / استنبول / واشنگٹن: مصر میں سابق صدر محمد مرسی کی حمایت میں ملک گیر مظاہرے بدستور جاری ہیں جس میں لاکھوں کی تعداد میں مظاہرین شرکت کی۔ مصر میں سابق صدر محمد مرسی کے حامی عبوری وزیراعظم کے عوام سے خطاب کو مسترد کرتے ہوئے سڑکوں پر…

پا کستان ریلوے نے تیسری مال بردار ٹرین کا آغاز کر دیا

پا کستان ریلوے نے تیسری مال بردارٹرین کا آغاز کر دیا ہے۔ فریٹ ٹرینوں سے ریلوے کو یومیہ ایک کروڑ چالیس لاکھ روپے کی آمدن ہوگی۔ خواجہ سعد رفیق پاکستان ریلوے کے مردہ گھوڑے میں جان ڈالنے کے لیےکافی سرگرم دکھائی دے رہے ہیں۔ تیسری مال بردار ٹرین…

وزیراعلیٰ سندھ جرائم پیشہ عناصر کی پردہ پوشی کررہے ہیں، کچھی رابطہ کمیٹی

کراچی: لیاری سے نقل مکانی کرنے والوں کی بحالی کیلیے حکومت نے کوئی اقدامات نہیں کیے۔ سندھ حکومت اور ان کی کمیٹیاں نااہل ہیں، لیاری بحالی کمیٹی اور سندھ حکومت کی جھوٹی یقین دہانیوں کی ضرورت نہیں ، ہم اپنے لوگوں کو بے یارو مدد گار نہیں…

فصیح بخاری کی نظرثانی اپیل، خصوصی لارجربینچ تشکیل

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان نے نیب کے سابق چیئرمین فصیح بخاری کی جانب سے اپنی تقرری کو کالعدم قرار دیے جانے کے خلاف دائر نظرثانی اپیل کی سماعت کے لیے 5رکنی خصوصی لارجربینچ تشکیل دے دیاہے۔ لارجربینچ 23جولائی کو اپیل کی سماعت دن ڈیڑھ بجے…

پیپلز پارٹی نے صدارتی امیدوار کیلئے رضا ربانی کو نامزد کردیا

کراچی: پیپلز پارٹی نے 6 اگست کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے لئے رضا ربانی کو اپنا صدارتی امیدوار نامزد کیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر امین فہیم نے کہا کہ پارٹی قیادت اور کارکنان نے متفقہ طور پر رضا…

صدر جلد واپس آکر اپنی ذمے داریاں سنبھالیں گے، شرجیل میمن

کراچی: سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ صدر آصف علی زرداری معمول کے نجی دورے پر بیرون ملک گئے ہیں، وہ جلد واپس آکر اپنی ذمے داریاں سنبھالیں گے۔ وہ جمعے کو ایک مقامی ہوٹل میں ایک افطار ڈنر میں میڈیا سے بات چیت کررہے تھے۔…