Latest National, International, Sports & Business News

فلم "ارتھ” کے پاکستان ميں ری میک پربھارتی فلم ساز کلجیت پال کا اعتراض

ممبئی: مہیش بھٹ کی 1982 میں بننے والی فلم “ارتھ” کے پاکستان ميں ری میک پربھارتی فلم ساز کلجیت پال نے اعتراض کردیا ہے تاہم مہیش بھٹ کا کہنا ہے کہ ان کا اعتراض بے بنیاد ہے۔ مہیش بھٹ نے بھارتی اخبار سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے پاکستانی…

اچھا پروجیکٹ جہاں سے بھی آفر ہوگا ضرور کام کرونگی ، وینا مالک

لاہور: بھارت میں مقیم اداکارہ وینا ملک نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایک ٹرینڈ بہت پرانا ہے کہ لوگ اپنا کام کرنے کی بجائے دوسروں پرتنقیدکرنا اپنا اہم فریضہ سمجھتے ہیں۔ پاکستان فلم انڈسٹری اس وقت شدیدبحران کا شکارہے لیکن اس سے وابستہ لوگوں کو اس…

ویرا فارمیگا کی فلم ’’دی کنجورنگ،، نے باکس آفس پر دھوم مچا دی

لاس اینجلس: ہالی ووڈ اداکارہ ویرا فارمیگا کی فلم ’’دی کنجورنگ‘‘ نے باکس آفس پر دھوم مچادی ،کامیاب بزنس کے حوالے سے یہ فلم سرفہرست رہی ہے ۔ امریکی باکس آفس پر اس ویک اینڈپرخوف اور دہشت کا راج رہا ۔اداکارہ ویریا فارمیگا کی ہارر فلم ’’دی…

شدید اختلافات کے بعد شاہ رخ اور سلمان خان کے درمیان برف پگھلنے لگی

ممبئی: ماضی میں شدید اختلافات رکھنے والے بالی ووڈ اسٹارز شاہ رخ خان اور سلمان خان کے درمیان اب برف پگلنے لگی ہے اور ایسا محسوس ہوتا ہےکہ کروڑوں مداح رکھنے والے اداکار اب ماضی کی تلخیوں کو بھلانے پر راضی ہو گئے ہیں۔ بھارتی اخبار کے مطابق…

سونم کپور نئی فلم میں فزیو تھراپسٹ کا کردار نبھائیں گی

ممبئ: بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور اپنی اگلی فلم میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لیے فزیو تھراپی کی کلاسیں لینے لگیں۔ سپر اسٹار انیل کپور کی بیٹی فلم خوبصورت کے ری میک میں فزیو تھراپسٹ کا کردار ادا کریں گی۔ کردار میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لیے وہ آج…

فلم ’’رمیا وستاویا‘‘ کی پاکستانی سینماؤں میں کامیاب نمائش

لاہور: بھارتی فلموں کے معروف ڈانسر اورکوریوگرافرپربھودیواکی بطورڈائریکٹرنئی فلم ’’رمیا وستاویا‘‘ کی پاکستانی سینماگھروں میں نمائش جاری ہے۔ ماہ رمضان میں ویسے توسینما گھروں کی رونقیں مانند پڑجاتی ہیں لیکن سرکٹ میں واقع سینما میٹروپول اورپوش…

اچھا کام ہوگا تو ضرور پذیرائی ملے گی، مصطفی قریشی

کراچی: فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار مصطفیٰ قریشی نے کہا کہ ہم ماضی کی ناکامیوں کا بھلا کر اگر مستقبل کی طرف توجہ دیں تو ہمیںاچھا اور بہتر کام کرنے کا موقع ملے گا ۔ ٹیلی ویژن کی طرح فلموں میں اچھے موضوعات کی ضرورت ہے، پاکستان میں اچھی اور…

رانی مکھر جی اگلے سال پیا گھر سدھار جائیں گی

ممبئ: بالی ووڈ کی نامور اداکارہ رانی مکھر جی اگلے سال پیا گھر سدھار جائیں گی۔ رانی مکھر جی کی شادی کی خبریں گزشتہ کئی سالوں سے میڈیا کی زینت بن رہی ہیں لیکن اب ایک بھارتی جریدے نے دعویٰ کیا ہے کہ اگلے سال جنوری میں رانی مکھر جی شادی کر لیں…

شلپا شیٹھی کو فلم ’’دھڑکن‘‘نے مقبول اداکارہ بنادیا

کراچی: شلپا شیٹھی بالی ووڈ کی ان خوبصورت اداکاراؤں میں شامل ہیں کہ جنھوں نے کم فلموں میں بھی کام کرکے شہرت حاصل کی انھوں نے بیشتر فلموں گلیمرس کردار ادا کیے۔ ان کے خوبصورت لباس اور جیولری اکثر فلم بین خواتین کے لیے توجہ کا مرکز ہوتی تھی وہ…

خلیفہ نذیر پر فلم ’’زمیندار‘‘نے انڈسٹری کے دروازے کھول دیے

لاہور: پاکستان فلم انڈسٹری میں اپنی مزاح سے بھرپوراداکاری سے محظوظ کرنیوالے خلیفہ نذیر 1966ء میں فلم ’زمیندار‘ کے ذریعے ایک منجھے ہوئے مزاحیہ اداکار کے طورپرسامنے آئے۔ انھوں نے اپنا فنی سفر1963ء میں شروع کیا لیکن ابتدائی دورمیں خاطرخواہ…