Latest National, International, Sports & Business News

پاکستان غربت کم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، عالمی بینک

اسلام آباد: عالمی بینک نے توقع ظاہر کی ہے کہ پاکستانی اقدامات سے ثابت ہوتا ہے کہ پاکستان غربت کی شرح کم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے تاہم ایشیائی ترقیاتی بینک کاکہنا ہے کہ رواں سال پاکستان سمیت جنوبی ایشیا کی اقتصادی ترقی کی رفتار متاثر ہوگی۔…

زرمبادلہ کا غیر قانونی انخلا روکنے کیلیے ڈالر کی خریدو فروخت پر شرائط سخت

کراچی: منی لانڈرنگ کی روک تھام اور پاکستان سے زرمبادلہ کے غیرقانونی انخلا کو روکنے کے لیے مرکزی بینک نے ڈالر کی خریدوفروخت کے لیے شرائط مزید سخت کردی ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے غیرملکی کرنسی کا لین دین کرنے والی ایکس چینج کمپنیوں کے لیے…

اسرائیلی سپریم کورٹ نے بیت جالا میں دیوار فاصل کی تعمیر روک دی

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل کی سپریم کورٹ نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے بیت جالا میں نسلی امتیاز کی مظہر دیوار فاصل کی تعمیر روک دی ہے۔ صہیونی عدالت کا حیران کن فیصلہ مقامی فلسطینی آبادی کی جانب سے دی گئی ایک درخواست کی سماعت پر…

بھارت کا 22پاکستانی قیدیوں کو آئندہ ہفتے رہا کرنیکا اعلان

نئی دہلی: بھارت نے اپنی جیلوں میں قید 22 پاکستانی قیدیوں کو آئندہ ہفتے رہاکرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ان اسیروں میں 14ماہی گیر اور8عام شہری شامل ہونگے۔ بتایا گیا ہے کہ بھارت مذکورہ قیدیوں کو30جولائی کو واہگہ کے راستے پاکستانی حکام کے حوالے…

تخت برطانیہ کے تیسرے ولی عہد کو پہلی بارمیڈیا کے سامنے پیش کردیا گیا

لندن: برطانوی شہزادے ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن کے ہاں پیدا ہونے والے نومولود کو اس کے والدین پہلی مرتبہ سینٹ میری اسپتال کے باہر لے آئے۔ لندن کے سینٹ میری اسپتال کے باہرشہزادہ ولیم اورشہزادی کیٹ مڈلٹن نے اپنے پہلے بچے کی رونمائی کرائی،…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران گزشتہ روز ضلع کپواڑہ میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوںنے مذکورہ نوجوان کو ضلع میں لولاب کے علاقے گاری واڈ میں…

مصر، معزول صدر مرسی کے حامیوں اور مخالفوں میں جھڑپیں جاری، مزید 10 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

قاہرہ: مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں معزول صدر محمد مرسی کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں مزید10 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ جبکہ مصری حکام پر معزول صدر مرسی کی رہائی کیلیے دبائو مزید بڑھنا شروع ہوگیا ہے، فوجی حکومت…

عمران کل وطن واپس پہنچیں گے، پارٹی اجلاس کی تیاریاں

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنمائوں نے پارٹی چیئرمین عمران خان کی وطن واپسی پرپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کے اجلاس کی تیاریاں شروع کردیں۔ معلوم ہواہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران کل (25 جولائی کو)وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔ پارٹی ذرائع…

الیکشن کمیشن 30 جولائی کو صدارتی الیکشن کی تاریخ پر غور کرے، چیف جسٹس

اسلام آ باد: چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نےکہا ہے کہ الیکشن کمیشن 30 جولائی کوصدارتی انتخابات کرنے پرغورکرے،چاہتے ہیں کہ الیکشن خوشگوار ماحول میں ہوجائیں۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں صدر کا انتخاب 30 جولائی کو کرانے کے لئے…

غیرتصدیق شدہ ایک کروڑ سمز دہشتگردی میں استعمال ہونیکا خدشہ

اسلام آباد: ملک میں غیرتصدیق شدہ ایک کروڑ موبائل سمزدہشت گردی کے لیے استعمال ہونے کا خدشہ ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے احکام کے باوجود ریونیومیں کمی کے ڈر کے باعث موبائل فون کمپنیاں سمزبندکرنے سے گریز کرنے لگیں۔ پی ٹی اے کے ذرائع کے مطابق اس وقت…