Latest National, International, Sports & Business News

سانحہ دیامر: تحقیقاتی ٹیم ملزمان سے کچھ نہ اگلواسکی

اسلام آباد: سانحہ دیامر میں پولیس اورانٹیلی جنس اداروں کی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم زیرتفتیش ملزمان سے کوئی اہم معلومات اگلوانے میں ناکام دکھائی دے رہی ہے۔ واضح رہے کہ دیامرگرینڈجرگہ کے تعاون سے گرفتار چار ملزمان 6 جولائی کو14روزہ جوڈیشل…

آزاد کشمیر، ن لیگ کا تحریک عدم اعتماد کی حمایت کا باضابطہ اعلان، پی پی کا وزیراعظم کو مستعفیٰ کرانے…

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر نے قانون ساز اسمبلی میں چوہدری مجید حکومت کیخلاف پیش کی گئی تحریک عدم اعتمادکی حمایت کاباضابطہ اعلان کر دیا۔ مسلم لیگ (ن) کے سینئرنائب صدر طارق فاروق نے کہہے کہ(ن) لیگ کے 11 ارکان کی حمایت کے ساتھ تحریک…

بھارت کے 65 اراکین پارلیمنٹ کا نریندرا مودی کو ویزا جاری نہ کرنے کیلئے امریکی صدر کو خط

نئی دہلی: بھارت کی 12 مختلف سیاسی جماعتوں کے 65 اراکین پارلیمنٹ نے امریکی صدر باراک اوباما کو بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر رہنما اور ریاست گجرات کے وزیر اعلیٰ نریندرا مودی کو امریکا کا ویزا جاری نہ کرنے کے لئے خط لکھا ہے۔ بھارت کے ایوان بالا…

افغانستان میں گدھے پر سوار خودکش بمبار کا حملہ، 3 نیٹو فوجی اور افغان مترجم ہلاک

کابل: افغانستان کے صوبہ وردک میں خودکش بمبار گدھے پر سوار ہو کر افغان اور نیٹو افواج کے قافلے میں گھس گیا جس کے نتیجے میں 3 نیٹو فوجی اور ایک افغان مترجم ہلاک ہو گیا۔ ایساف کی جانب سے حملے میں 3 نیٹو فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی ہے جب…

امریکا نے شام میں فوجی مداخلت کی منصوبہ بندی مکمل کرلی

واشنگٹن: امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارٹن ڈمپسی نے شام میں فوجی مداخلت کے لئے جامع منصوبہ بندی مکمل کرلی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے اراکین کے سوالات کے جواب میں لکھے گئے خط میں جنرل…

بھارتی شہرحیدرآباد دکن میں موسلادھاربارش کے باعث دیوارگرنے سے 6 افرادہلاک

حیدرآباد دکن: نواحی علاقے اولڈ وال ایریا میں موسلادھار بارش کے باعث دیوار گرنے سے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حادثہ ریاست آندھرا اپردیش کے دارالحکومت حیدرآباددکن میں پیش آیا، جہاں رات گئے زیر تعمیرعمارت کی دیوار ایک…

تھائی لینڈ میں بس اور ٹرک میں تصادم، 19 افراد ہلاک، 20 زخمی

بنکاک: تھائی لینڈ میں بس اور ٹرک کے تصادم کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حادثہ تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک کے شمالی صوبے ’’سارابوری‘‘ میں پیش آیا، بس تھائی لینڈ کے داراحکومت بنکاک سے روئےایت کی جانب…

لیڈی گاگا ایک سال میں سب سے زیادہ پیسے کمانے والی گلوکارہ بن گئیں

نیو یارک: امریکی جریدے ’’فوربز‘‘ نے 30 سال سے کم عمر کی سب سے زیادہ پیسے کمانے والی شخصیات کی فہرست جاری کی ہے جس میں امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا سب سے زیادہ آمدنی کے ساتھ پہلے نمبر ہیں۔ جریدے کے مطابق گلوکارہ نے بیماری کے باعث فروری میں اپنا…

بھارتی ہدایتکارمیرا نائرکا فلسطینیوں پرمظالم کیخلاف اسرائیلی فلم فیسٹیول میں شرکت سے انکار

ممبئی: مشہور بھارتی فلم ہدایت کار میرا نائر نے اسرائیل کی فلسطین کے خلاف جارحانہ پالیسیوں کی مذمت کرتے ہوئے حائفہ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کرنے سے انکار کردیا ہے۔ میرا نائر نے سماجی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ وہ…

بالی ووڈ اداکارسنجے دت کی اپنی سزا کے خلاف دائر آخری اپیل بھی مسترد

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے 1993 کے بم دھماکوں میں سنجے دت کو سنائی گئی سزا کے خلاف ان کی جانب سے دائر کی گئی دوسری اور آخری اپیل بھی مسترد کر دی ہے درخواست سنجے دت کی جانب سے ان کی نظر ثانی اپیل مسترد ہونے کے بعد دائر کی گئی تھی اور…