Latest National, International, Sports & Business News

کینیڈا کی ایرانی نژاد حسینہ عالم بالی ووڈ میں قسمت آزمائیں گی

ٹورنٹو: کینیڈاسے تعلق رکھنے والی ایرانی نژاد مس یونیورس 2012 سحربی نیازنے بالی ووڈمیں قسمت آزمانے کافیصلہ کرلیا۔ 2012میں اپنے حسن کے بل بوتے پرمس یونیورس کااعزازپانے والی سحربی نیازاس وقت کینیڈااور امریکا کی کئی ٹی وی سیریلزمیں کام کررہی…

ہنس راج اور دلیر مہدی کے بچوں کی شادی کیلیے تیاریاں شروع

لاہور: بھارتی پنجاب سے تعلق رکھنے والے میوزک انڈسٹری کے دو روشن ستاروں ہنس راج ہنس اور بھنگڑا کنگ دلیر سنگھ مہدی کی فیملی نے اپنے بچوں کی شادی کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ ایک طرف دلیرمہدی اوران کی اہلیہ نکی مہدی بیٹی کی جیولری، ملبوسات ،…

کراچی میں عید کے بعد نئی فلموں کا آغاز ہوگا

کراچی: پاکستان کی فلم انڈسٹری کے لیے سال2013 ایک نئی امید کے ساتھ طلوع ہوا ہے گزشتہ چھ ماہ کے دوارن کراچی میں بنائی جانے والی فلموں کی وجہ سے شہر کی رونقوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ ان دنوں شہر میں ٹیلی ویژن سے وابستہ بہت سے نوجوان ڈائریکٹرز کا…

بحران حل کرنے کیلیے اقبال قاسم مزید فرائض نبھانے کوتیار

کراچی: سابق چیف سلیکٹر اقبال قاسم نے کہا ہے کہ ہنگامی صورتحال میں ضرورت پڑنے پر اگر مجھ سے کہا گیا تو مزید ذمہ داری نبھانے کو تیار ہوں۔  کے استفسار پر انھوں نے کہا کہ میں نے ہمیشہ ملک کو اولیت دی اور اب بھی ایسا ہی کروں گا،اگر بورڈ کو میری…

بارش سے متاثرہ میچ میں جنوبی افریقہ 17 رنز سے زیر

کولمبو: سری لنکا نے بارش سے متاثرہ میچ میں جنوبی افریقہ کو 17 رنز سے زیر کرلیا، سیریز میں بھی 2-0 کی برتری حاصل ہوگئی۔ موسم کی مداخلت کے سبب پروٹیز کو پہلے 29 اوورز میں 176 رنز کا ہدف ملا تاہم 21 اوورز میں 5 وکٹ پر 104 رنز بنائے تھے کہ پھر…

حنیف نے حسیم کو کیمپ میں شرکت پر رضا مند کرلیا

کراچی: پی ایچ ایف کے برطرف شدہ کوچ اور سابق قومی کپتان حنیف خان نے اپنے بھتیجے فارورڈ عبدالحسیم خان کو قومی کیمپ میں شرکت پر رضا مند کرلیا۔ حسیم ہچکچاہٹ اور ذہنی دباؤ کا شکار ہونے کے باعث ایشیا کپ کے لیے پیر سے لاہور کے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم…

پاکستان کرکٹ بورڈ کے بیشتر معاملات تعطل کا شکار

لاہور: اسلام آباد ہائی کورٹ کے تفصیلی فیصلے میں نگران چیئرمین نجم سیٹھی کے اختیارات محدود کیے جانے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے بیشتر معاملات تعطل کا شکار ہوگئے۔ چیف سلیکٹر معین خان کی تقرری کالعدم قرار دیے جانے سے اے سی سی ایمرجنگ کپ کیلیے ٹیم…

برآمدی شعبوں کی مقامی سپلائز پر ودہولڈنگ ٹیکس 5 فیصد کم

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ٹیکسٹائل، کارپٹ، لیدر، اسپورٹس سمیت 5 برآمدی شعبوں کی تیار کردہ اشیا کی مقامی مارکیٹ میں سپلائی پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح 6 فیصد سے کم کر کے 1 فیصد کر دی ہے۔ اس ضمن میں ایف بی آر کی طرف سے…

بینکوں کو رمضان میں اب تک 48 ارب کے نئے کرنسی نوٹ فراہم

کراچی: اسٹیٹ بینک نے رمضان کے دوران کمرشل بینکوں کو 48 ارب روپے سے زائد کے نئے کرنسی نوٹ فراہم کیے ہیں۔ اسٹیٹ بینک نے فیصلہ کیا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران عوام کو نئے کرنسی نوٹوں کی فراہمی کے لیے ملک بھر میں کمرشل بینکوں کی 10 ہزار سے…

کراچی اسٹاک مارکیٹ، انڈیکس 23683 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: کراچی اسٹاک ایکس چینج میں منگل کووقفے سے وقفے سے اتارچڑھاؤ اور پرافٹ بکنگ کے باوجود محدود پیمانے پرتیزی کا رحجان غالب رہا جس سے کے ایس ای 100 انڈیکس 23683.27 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ تیزی کے باعث 47.76 فیصد حصص کی…