عوام دہشتگردی کیخلاف لڑنے کا اختیار دیں، مصری فوج
قاہرہ: مصر کی فوج کے سربراہ جنرل عبدالفتح السیسی نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ جمعہ کو سڑکوں پر نکل کر ’دہشت گردی ‘ کے خلاف مظاہرہ کریں۔ جنرل عبدالفتح السیسی نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ لوگ فوج کو تشد اور دہشت گردی کے خلاف لڑنے کا اختیار دیں۔…