نرگس فخری فلم ’’پھٹا پوسٹرنکلا ہیرو‘‘ میں شاہد كپور كے ساتھ آئٹم سونگ كریں گی

ممبئی: فلم ’’راک اسٹار‘‘ میں اداکاری کے جلوے دکھانے والی نرگس فخری اب شاہد کپور کے ساتھ آئٹم سونگ میں نظر آئیں گی۔ نرگس فخری فلم ’’پھٹا پوسٹر نكلا ہیرو‘‘ میں شاہد كپور كے ساتھ آئٹم سونگ كریں گی، راج کمار سنتوشی کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم میں شاہد کے ساتھ الیانا ڈی كروز ہیروئن کا کردار ادا کر رہی ہیں جبکہ فلم کو ستمبرمیں نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا۔

تبصرے بند ہیں.