کھاد پلانٹ بندش سے حکومت پر 452 ارب کا بوجھ پڑے گا
کراچی: حکومت کو معیشت کے کسی شعبے کو بند کرنے کے بجائے مختلف سیکٹرز کے لیے گیس کے استعمال کو فائدہ مند اوراس کے اخراجات پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔ فرٹیلائزر مینوفیکچررز پاکستان ایڈوائزری کونسل کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر شہاب خواجہ نے بدھ کو جاری…