Latest National, International, Sports & Business News

1993ء میں کاجل کی فلم ’’بازیگر‘‘ سپرہٹ ہوگئی

کراچی: بالی ووڈ اداکارہ کاجل دیوگن بھی ان خوش نصیب اداکارائوں میں شامل ہیں کہ جنھوں نے فلم انڈسٹری میں قدم رکھا تو کامیابی کے دروازے ان پر کھلتے چلے گئے۔ اپنے کیرئیر سے اور آخری فلم تک انھوں نے جو بھی فلمیں کیں ان میں بیشتر فلمیں وہ ہیں جو…

عامر اور سلمان کے بعد آصف نے بھی اسپاٹ فکسنگ کا اعتراف کرلیا

لاہور: محمد عامر اور سلمان بٹ کے بعد محمد آصف نے بھی اسپاٹ فکسنگ کا اعتراف کرتے ہوئے اپنا جرم تسلیم کرلیا ہے۔ لاہور میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام سے ملاقات کے دوران انہوں نے اعتراف کیا کہ وہ اسپاٹ فکسنگ میں ملوث رہے ہیں ، اس سلسلے میں قوم…

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں مصباح الحق کی ترقی اور سعید اجمل کی تنزلی

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے ون ڈے کرکٹ میں کھلاڑیوں کی نئی ریننگ جاری کردی گئ ہے جس کے مطابق کپتان مصباح الحق ترقی کی سیڑھیاں چڑھ رہے ہیں تاہم جادوگر اسپنر سعید اجمل کی درجہ بندی تنزلی کی جانب گامزن ہے۔ ون ڈے کرکٹ کے حوالے سے…

کپتان شعیب ملک نے پی آئی اے کو منزل تک پہنچادیا

کراچی: پی سی بی رمضان کپ ٹی ٹوئنٹی نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں کپتان شعیب ملک نے پی آئی اے کو منزل تک پہنچا دیا۔ آل راؤنڈر نے ناقابل شکست63 رنز کی اننگز کھیل کر ٹیم کو کے آر ایل کیخلاف7 وکٹ سے فتح دلائی، فیصلہ کن معرکہ جمعرات کو ہو…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ، پی سی بی آج اپیل کرے گا

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف جمعرات کو انٹراکورٹ اپیل کرے گا۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ کئی ایسے معاملات اٹھائے گئے جن کا کسی فریق نے ذکر کیا نہ ہی اس پر دلائل دیے گئے، بورڈ کے روز مرہ معاملات ٹھپ ہوکر رہ گئے…

چیف سلیکٹر کے بغیر ٹیم کا انتخاب ممکن نہیں، نجم سیٹھی

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ کے نگراں چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ معین خان کو چیف سلیکٹر مقرر نہ کریں تو کیا کیا جائے؟ سلیکشن کمیٹی کا سربراہ نہیں ہوا تو ٹیموں کا انتخاب کون کریگا؟ عدالت کے فیصلے پر عملدرآمد کا مطلب ہوگا کہ پاکستان 3…

اٹلانٹا ٹینس: لیٹن ہیوٹ نے پہلا مرحلہ عبور کرلیا

اٹلانٹا / امریکا: اٹلانٹا اوپن ٹینس میں سابق ورلڈ نمبرون لیٹن ہیوٹ نے پہلا مرحلہ عبور کرلیا،اسٹینفورڈ میں جاری ویسٹ کلاسک ویمنز ٹینس میں سیکنڈ سیڈ سمانتھا اسٹوسر کو اولگا گورٹسووا نے ٹھکانے لگادیا۔ تفصیلات کے مطابق اٹلانٹا مینز ٹینس کے پہلے…

کم میچز میں 15 سنچریاں، ویرات کوہلی نے سعید انور سے ریکارڈ چھین لیا

ہرارے: ویرات کوہلی نے کم میچز میں15ون ڈے سنچریاں بنانے کا ریکارڈ سعید انور سے چھین لیا۔ انھوں نے یہ کارنامہ بدھ کو زمبابوے کیخلاف 115کی اننگز کھیل کر انجام دیا، یہ ان کے کیریئر کا 106 واں میچ تھا، سابق پاکستانی اوپنر نے کیریئر کی ابتدائی 15…

ٹیم میں تمام خرابیوں کی جڑ مصباح ہیں، عبدالرزاق کا الزام

کراچی: آل راؤنڈر عبدالرزاق نے ٹیم میں تمام خرابیوں کی جڑ مصباح الحق کو قرار دے دیا، ان کا کہنا ہے کہ کپتان کی دفاعی حکمت عملی اور حد سے زیادہ سست بیٹنگ سے دیگر بیٹسمینوں پر منفی اثر پڑتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آل راؤنڈر عبدالرزاق گذشتہ برس…

اسٹیٹ بینک نے ای پیمنٹ گیٹ ویزپر کانسیپٹ پیپر جاری کردیا

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پاکستان میں الیکٹرانک پے منٹ گیٹ ویز کے قیام کے بارے میں کانسیپٹ پیپر اور ضوابط کا ابتدائی مسودہ عوام کی آرا اور مشورے حاصل کرنے کے لیے اپنی ویب سائٹ پر پوسٹ کردیا ہے۔ واضح رہے کہ پیمنٹ گیٹ وے ایک ای کامرس…