Latest National, International, Sports & Business News

وزیراعظم آفس سے فارغ افسران کا دوسری وزارتوں میں تقرر

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے وزیراعظم سیکریٹریٹ سے فارغ کیے گئے ڈپٹی سیکریٹریزکو دوسری وزارتوں میں لگانے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ وزیر اعظم آفس سے فارغ کیے گئے محمد نشاط کی خدمات سی ڈی اے کے حوالے،محمداقبال آصف کوڈپٹی سیکریٹری فوڈ…

بجلی کے درجنوں غیرقانونی کنکشن منقطع، 10 افراد گرفتار

لاہور / کوئٹہ / پشاور: ایف آئی اے کا بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈائون جاری ‘دس افراد گرفتارکرلیے گئے درجنوں غیر قانونی کنکشن منقطع کردیے گئے جبکہ صادق آباد کے مختلف علاقوںمیںبجلی چوروںکیخلاف چھاپے مختلف تھانوں میں 40مقدمات درج کیے گئے۔ لاہور…

نیٹو کے انخلا سے پاکستان میں شدت پسندی بڑھے گی

پشاور: صوبہ خیبرپختونخوا کے انسداد دہشتگردی کی حکمت عملی کے حوالے سے سرکاری دستاویزات میں خبردار کیا گیا ہے کہ افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعد پاکستانی طالبان کی طرف سے کارروائیوں میں مزید شدت آسکتی ہے۔ خیبر پختونخوا کے ہوم انڈ…

صدارتی الیکشن کے فیصلے پر اعتراض درست نہیں، پرویز رشید

اسلام آباد: وزیراطلاعات پرویزرشید نے کہاہے کہ صدارتی انتخاب کے شیڈول کے بارے میں سپریم کورٹ نے جوفیصلہ دیاہے اس پرکسی کواعتراض نہیں ہونا چاہیے۔ ایک انٹرویومیں انھوںنے کہاکہ27رمضان کی خصوصی عبادات کے پیش نظراس روزووٹ ڈالنامشکل ہوتا، انھوں…

گوجرانوالہ میں ٹرین غلط ٹریک پر چڑھ گئی، 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

گوجرانوالہ: لاہور سے راولپنڈی جانے والی ٹرین غلط ٹریک پر چڑھ گئی جس کی زد میں آکر خاتون اور بچے سمیت 4 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ٹرین گوندلانوالہ چوک پر سیدھا جانے کے بجائے تمام بیریئرز کو توڑتی ہوئی جی ٹی روڈ کو کراس کر کے بجلی…

پاکستان اور چین کے کوہ پیماؤں نے موزتاغ عطا چوٹی سر کرلی

اسلام آباد: پاک چین دوستی مہم کے تحت پاکستان اور چین کے کوہ پیماؤں نے چین کے صوبہ سنکیانگ میں 7 ہزار 546 میٹر بلند موزتاغ عطا چوٹی سر کرلی۔ الپائن کلب آف پاکستان کے مطابق یہ مہم جوئی دونوں ممالک کے مشترکہ تعاون سے شروع کی گئی تھی جس کا مقصد…

زرمبادلہ کے ذخائر 29کروڑ ڈالرسے زائد کمی کے بعد 10 ارب 20 کروڑڈالر کی سطح پرآگئے

کراچی: گزشتہ ایک ہفتے کے دوران غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر 29کروڑ92 لاکھ ڈالر کی کمی کے بعد 10 ارب 20 کروڑ 27 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ ایک ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 10 ارب 50…

پی سی بی کی چیئرمین تقرری کیس کے فیصلے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل دائر

اسلام آباد: پاكستان كركٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیئرمین كی تقرری كیس كے حوالے سے اسلام آباد ہائی كورٹ كے فیصلے كے خلاف اسلام آباد ہائی كورٹ میں ہی انٹرا كورٹ اپیل دائركردی ہے۔ پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر کی جانب سے تفصل رضوی ایڈووکیٹ نے اپیل…

برطانوی نومولود شہزادے کا نام جارج الیگزینڈر لوئی رکھ دیا گیا

لندن: برطانیہ کے تیسرے ولی عہد اور شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کے بیٹے کا نام جارج الیگزینڈر لوئی رکھ دیا گیا ہے۔ نومولود شہزادہ پیر کو برطانوی وقت کے مطابق 4 بج کر 24 منٹ پر لندن کے سینٹ میری اسپتال میں پیدا ہوا تاہم پیدائش کے فوری بعد اس کے…

افغانستان سے انخلا، سی آئی اے نے خفیہ اڈے بند کرنا شروع کردیے

کابل: امریکی ادارے سی آئی اے نے افغانستان میں اپنے خفیہ اڈوں کو بند کرنا شروع کر دیا ہے، اگلے 2 برسوں میں سی آئی اے کے 12میں سے 6 خفیہ اڈے بند کر دیے جائیں گے۔ سی آئی اے کے اڈے بند کرنا افغانستان سے امریکا کے انخلا کے عمل کا آغاز ہے۔ بدھ کو…