Latest National, International, Sports & Business News

اسامہ کے کمپائونڈ سے ملنے والی کلاشنکوف سی آئی اے عجائب گھر میں رکھ دی گئی

ورجینیا: اسامہ کے کمپائونڈ سے ملنے والی کلاشنکوف سی آئی اے عجائب گھرمیں رکھ دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کے کمپائونڈ سے ملنے والی ان کی کلاشنکوف سی آئی اے کے ہیڈ کوارٹرکے عجائب گھرمیں رکھی گئی ہے۔ امریکی شہرورجینیا کے علاقے ینگلے میں واقع سی آئی اے ہیڈکواٹر میں موجود سامان میں جنگ عظیم کے خفیہ ادارے کی مختلف کارروائیوں کے نتیجے میں ملنے والی یادگارچیزیں رکھی گئی ہیں۔ اسامہ بن لادن کی کلاشنکوف مئی2011میں ایبٹ آباد میںان کے کمپائونڈ کی تیسری منزل سے ملی تھی۔

Comments

comments

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.