Latest National, International, Sports & Business News

بھارت، جنوبی افریقہ کو ’حکم عدولی‘ پر مزہ چکھائے گا

کولکتہ: بھارتی کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقہ کو ’حکم عدولی‘ پر مزہ چکھانے کا فیصلہ کرلیا، ہارون لورگاٹ کو چیف ایگزیکٹیو بنانے کی سزا چیمپئنز لیگ کی ملکیت سے ہٹاکر دی جاسکتی ہے۔ ٹور بھی مختصر کرکے پروٹیز بورڈ پر مالی ضرب لگائی جائیگی، حتمی فیصلہ…

ویمنز ورلڈ ٹی 20 کوالیفائر؛ پاکستانی ٹیم نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی

ڈبلن: آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی 20 کوالیفائر میں پاکستان نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی، بارش سے متاثرہ میچ میں نیدرلینڈز کو20 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ مسلسل 3 میچز جیتنے والی گرین شرٹس کا پیر کو پہلے سیمی فائنل میں میزبانآئرلینڈ سے…

کامن ویلتھ گیمز، ہاکی فیڈریشن ضد پر اڑ گئی، ڈیڈ لاک برقرار

لاہور: کامن ویلتھ گیمز میں قومی ہاکی ٹیم کی شرکت کے حوالے سے ڈیڈ لاک برقرار ہے،ہاکی فیڈریشن ضد پر اڑ گئی۔ اس نے پی او اے کے بجائے پاکستان اسپورٹس بورڈ اور بین الصوبائی رابطہ کمیٹی کو خطوط ارسال کردیے، سیکریٹری پی ایچ ایف آصف باجوہ کاکہنا ہے…

برآمدی شعبوں کی مقامی سپلائی پر سیلز ٹیکس12فیصد کم کر دیا گیا

اسلام آ باد: وفاقی حکومت نے ملک کی طاقتور لابی کے سامنے بے بس ہو کر وفاقی بجٹ میں پانچ زیرو ریٹڈ شعبوں کی تیار کردہ مصنوعات کی مقامی مارکیٹ میں سپلائی پر عائد 17 فیصد سیلز ٹیکس کم کر کے 5فیصد کردیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کی طرف…

ترقیاتی بجٹ میں کوئی کٹوتی نہیں کی گئی، وزارت خزانہ

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے واضح کیا ہے کہ رواں مالی سال کے پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام(پی ایس ڈی پی) میں کسی قسم کی کٹوتی نہیں کی گئی ہے۔ اس ضمن میں وزارت خزانہ کے ترجمان نے بتایا کہ ابھی تک رواں مالی سال کے ترقیاتی بجٹ میں کسی قسم کی کوئی…

امریکی ڈالر کے مقابل روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری

کراچی: امریکی ڈالر کے مقابل روپے کی بے قدری کا سلسلہ گزشتہ ہفتے جاری رہا۔ اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعہ کو ڈالر تقریباً 105 روپے میں مل رہا تھا اور موجودہ شرح تبادلہ کو ماہرین ملکی معیشت کے لیے بہتر خیال نہیں کرتے، روپے کی قدر میں کمی اگرچہ…

سرکاری ملازمین کے جی پی اور سی پی فنڈزمیں1.7فیصدکمی،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آ باد: وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے جی پی اور سی پی فنڈزمیں 1.7فیصد کمی کردی ہے۔ وزارت خزانہ کی طرف سے شرح منافع میں کمی کے بارے میںباضابطہ طورپر نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری ملازمین کے جی اور سی پی فنڈزڈپازٹ…

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کو 50 کروڑ ڈالرز دینے کی پیشکش

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے ستمبرسے پہلے پاکستان کو50 کروڑ ڈالر تک کاادھارفراہم کرنے کی پیشکش کردی جو پرانے بیرونی قرضے چکانے کے لیے استعمال کیاجائے گا۔ وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 40سے 50کروڑ ڈالردے…

مقبوضہ کشمیر: مظاہرین پر وحشانہ تشدد، صحافی سمیت کئی زخمی

سرینگر: مقبوضہ کشمیر کے قصبے پلوامہ میں بھارتی پولیس کی طرف سے پرامن احتجاجی مظاہرین پر طاقت کے وحشیانہ استعمال کے نتیجے میں ایک صحافی سمیت کم از کم 4 افراد زخمی ہو گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی پولیس نے پلوامہ میں نمازیوں پر تشدد،…

بھارت کا چینی افواج کے لداخ میں داخل ہونے کا پھرالزام

نئی دہلی: بھارت نے چین پر سرحدی علاقوں میں دخل اندازی کاایک مرتبہ پھر الزام عائدکرتے ہوئے کہا ہے کہ لبریشن آرمی کے اہلکار ایک بار پھر سرحدی خلاف ورزی کرتے ہوئے لداخ میں داخل ہوئے۔ حکام نے بتایا کہ دراندازی کا تازہ واقعہ لداخ کے علاقے لیپہ…