Latest National, International, Sports & Business News

شاہ رخ کا سلمان سے رنجشیں ختم کرنے کا ارادہ، افطار پارٹی میں مدعو کر لیا

ممبئی: شاہ رخ خان نے سلمان خان کے ساتھ اپنی پرانی رنجشیں بھلاتے ہوئے انہیں افطار پارٹی میں مدعو کر لیا ہے بھارتی اخبار کے مطابق شاہ رخ خان نے سلمان خان کو یکم اگست کو اپنے گھر ہونے والی افطار پارٹی میں شرکت کے لئے جو دعوت دی ہے اس کے لئے…

سلمان خان ’’بگ باس سیزن سیون‘‘ کا معاوضہ ایک ارب 30 كروڑ روپے لیں گے

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ کہلانے والے معروف اداکار سلمان خان ’’بگ باس سیزن سیون‘‘ میں میزبانی كا معاوضہ ایک ارب 30 كروڑ روپے لیں گے۔ ذرائع كے مطابق سلمان خان فلموں كے بعد اب ٹی وی پر بھی سب سے زیادہ معاوضہ وصول كرنے والے اداكار بن گئے ہیں۔…

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سری دیوی امریکا میں گر کر زخمی

ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سری دیوی امریکا میں گرنے کے باعث دائیں گھٹنے کی چوٹ میں مبتلا ہوگئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سری دیوی ان دنوں اپنی فیملی کے ساتھ امریکا میں ہیں جہاں وہ اچانک گرگئیں جس کے باعث ان کے دائیں گھٹنے میں چوٹ آئی…

وینا اور اشمیت کے اختلافات، ’’سُپرماڈل‘‘ کی تشہیری مہم متاثر

لاہور: اداکارہ وینا ملک کے اشمیت پاٹیل سے اختلافات کے باعث فلم ’’سُپرماڈل‘‘ کی تشہیری مہم کھٹائی میں پڑگئی۔ ستمبرمیں نمائش کے لیے پیش کی جانیوالی فلم کی بھرپورتشہیر کے لیے فلمساز، ویناملک اوراشمیت کے درمیان اختلافات کوختم کرنے کے لیے کوشاں…

’’مدراس کیفے‘‘ کی تشہیری مہم شروع، نرگس فخری نئی فلم میں منفرد کردار نبھانے کیلیے تیار

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ نرگس فخری کی نئی پولیٹیکل ایکشن تھرلر فلم ’’مدراس کیفے‘‘ کے نئے پروموز جاری کردیے گئے۔ منظرِ عام پر آنے والے دونوں پروموز میں جان ابراہم بحیثیت وکرم سنگھ انڈر کور ایجنٹ اور نرگس فخری بحیثیت بین الاقوامی جنگی نامہ نگار…

نئی فلم کی کامیابی کا یقین ہے، ایکتا کپور

ممبئی: فلمساز ایکتا کپورنے کہا ہے کہ نئی فلم کی کامیابی کا یقین ہے۔ انھوں نے کہا کہ اہم لوگوں کی جانب سے تعریف ہونا اچھا شگون ہے۔ واضح رہے کہ ایکتا کی رومانٹک ایکشن تھرلر فلم ’’ ونس اپان اے ٹائم ان ممبئی اگین‘‘ کو ہالی ووڈ لیجنڈ اداکار…

منیر حسین نے 163 فلموں کیلیے 217 گیت گائے

لاہور: پاکستانی فلمی موسیقی کے بڑے بڑے ناموں میں ایک بڑا نام گلوکار منیر حسین کا ہے جو اپنے انتہائی عروج کے دور میں آنجہانی سلیم رضا کے بعد پاکستان کے دوسرے مقبول ومصروف ترین فلمی گلوکار ہوتے تھے اور ان کی موجودگی میں احمد رشدی اور مہدی حسن…

ویسٹ انڈیز میں کامیابی کے بعد قومی کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

کراچی / لاہور: دورہ ویسٹ انڈیز میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کامیابی کے بعد جب قومی کھلاڑی واپس وطن پہنچے تو مداحوں کی بڑی تعداد نے ان کا گرم…

کامن ویلتھ ہاکی؛ پاکستان کو 2 ہفتے کی مہلت مل گئی

: پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عارف حسن نے کامن ویلتھ گیمز انتظامیہ سے قومی ہاکی ٹیم کی ایونٹ میں شرکت یقینی بنانے کے لیے مزید 2ہفتے کی مہلت حاصل کرلی. پی او اے کے مطابق صدر جنرل (ر) عارف حسن نے کامن ویلتھ گیمز…

یکم اگست سے صنعتی اوریکم اکتوبر سے گھریلو صارفین کیلئے بجلی مہنگی کردی جائیگی،خواجہ آصف

اسلام آباد: وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بجلی کے ٹیرف میں اضافہ وقت کی ضرورت ہے اس لئے صنعتی صارفین کے لئے یکم اگست اور گھریلو صارفین کے لئے یکم اکتوبر سے بجلی مہنگی کی جارہی ہے۔ اسلام آباد میں مشترکہ مفادات کونسل میں قومی…