Latest National, International, Sports & Business News

سپریم کورٹ نے عمران خان کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرتے ہوئے جمعے کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا ہے ۔ ایکپسریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے عمران خان کی 26 جولائی کی تقریر پر رجسٹرار سپریم کورٹ کے نوٹ…

دہشت گردوں کا اسلام آباد میں پرویزمشرف کے گھرپر حملے کا منصوبہ

اسلام آ باد: دہشت گردوں نے ڈی آئی خان میں کامیاب حملے کے بعد چک شہزاد میں پرویزمشرف کے گھر پر حملے کا منصوبہ بنایا ہے جس کی وارننگ سیکورٹی اداروں نے جاری کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور کالعدم سپاہ صحابہ پاکستان کے…

ارکان پارلیمنٹ سے ان کے اور اہل خانہ کے اثاثوں کی تفصیلات طلب

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ سے ان کے اور اہل خانہ کے اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹی فکیشن کے مطابق الیکشن کمیشن نے سینیٹ، قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ارکان کو ہدایت کی ہے کہ وہ 30…

الیکشن کمیشن نے چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا اعتراض مسترد کردیا

اسلام آ باد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا اعتراض مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی الیکشن کمیشن پر تنقید بلا جواز ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق عمران خان نے 11 مئی کے الیکشن کے بعد حلقہ این اے 122 کے…

چیف الیکشن کمشنرفخرالدین جی ابراہیم نےعہدے سے استعفٰی دے دیا

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ فخر الدین جی ابراہیم نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ جسٹس ریٹائرڈ فخر الدین جی ابراہیم گزشتہ کئی روز سے مستعفی ہونے کے لئے اپنے احباب اور الیکشن کمیشن کے حکام سے مشاورت کررہے تھے جس کے بعد اب…

یوم علیؓ؛ملک بھر میں ماتمی جلوس اختتام پزیر، سیکیورٹی انتہائی سخت

حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے یوم شہادت کے موقع پر ملک بھر میں ماتمی جلوس اختتام پزیر ہوگئے ہیں، اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں جس کے تحت کئی شہروں میں موبائل فون سروس معطل ہے۔ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے یوم شہادت کے موقع…

تحریک انصاف کو خیبرپختونخوا میں حکومت بنانے کا موقع نہیں دیناچاہئے تھا، فضل الرحمان

اسلام آباد: جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو خیبرپختونخوا میں حکومت بنانے کا موقع نہیں دیناچاہئے تھا، ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گرد جیل پر حملہ کرکے فرار ہوگئے لیکن حکومت نے عوام کو قید کررکھا…

کوئٹہ میں فائرنگ سے قبائلی رہنما 2 محافظوں سمیت جاں بحق

کوئٹہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما اپنے 2 محافظوں سمیت جاں بحق جب کہ دیگر2 محافظوں سمیت 4افراد زخمی ہوگئے۔ کوئٹہ کے معروف علاقے پرنس روڈ اور جناح روڈ کےسنگم پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے 2گاڑیوں پرخود کارہتھیاروں سےفائرنگ…

نئی توانائی پالیسی منظور، گیس اور بجلی چوروں کے خلاف یوٹیلٹی کورٹس بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل نے نئی توانائی پالیسی کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں نئی توانائی پالیسی کی منظوری دے دی گئی جس کے تحت پاکستان آئندہ 3 سے4 سال کے…

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کیلئے خصوصی ونگ قائم کردیا

اسلام آ باد: الیکشن کمیشن نے ملک میں بلدیاتی انتخابات کرانے کی تیاریاں شروع کردی ہیں اور اس مقصد کے لیے ایک خصوصی ونگ بھی قائم کردیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ونگ گریڈ 17 کے 4 افسروں پر مشتمل ہے اور ہر صوبے کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق…