برانچ لیس بینکاری کھاتے 14 فیصد بڑھ کر 24 لاکھ ہوگئے
کراچی: ملک میں برانچ لیس بینکاری میں رواں سال کی پہلی سہ ماہی(جنوری تا مارچ) کے اختتام تک 14 فیصد نمو ہوئی اور برانچ لیس بینکاری اکاؤنٹس کی تعداد بڑھ کر 24 لاکھ تک پہنچ گئی۔ اسٹیٹ بینک کے برانچ لیس بینکاری کے تازہ ترین نیوز لیٹر کے مطابق…