اسلام آباد، سرگودھا اور ڈیرہ اسماعیل خان میں درمیانی شدت كا زلزلہ

اسلام آباد، سرگودھا اور ڈیرہ اسماعیل خان كے علاقوں میں درمیانی شدت كے زلزلے كے جھٹكے محسوس كئے گئے۔ زلزلہ صبح 10 بجے کے لگ بھگ آیا جس کی ریکٹر اسکیل پر شدت 4.0 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز ڈیرہ اسماعیل خان كے نواحی علاقے پیزو میں زمین میں 10 كلو میٹر گہرائی میں تھا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی یا مالی نقصان نہ

تبصرے بند ہیں.