Latest National, International, Sports & Business News

مکمل تحفظ کی یقین دہانی پر بھارت گیا ہوں، شکیل صدیقی

ٹیلی ویژن اور تھیٹر کے معروف مزاحیہ اداکار شکیل صدیقی ان دنوں بھارت کے دورے پر ہیں جہاں وہ سونی انٹرٹینمنٹ کی کامیڈی سرکس (سیریز) میں حصہ لے رہے ہیں۔ شکیل صدیقی چند ماہ پہلے بھی اسی سیریز کی ریکارڈنگ کے سلسلے میں بھارت جاچکے ہیں بھارت سے…

پاکستان فلم اور موسیقی کے لیے فیورٹ ملک ہے، وشال بھردواج

بھارتی فلم ڈائریکٹر وشال بھردواج نے کہا ہے کہ پاکستان فلم اور موسیقی کے لیے فیورٹ ملک ہے یہاں اگردل جمعی سے کام کیاجائے تو پاکستانی فنکاروں کاکوئی ثانی نہیں ہے۔ بھارتی شاعر اورفلم ڈائریکٹرگلزارکاراحت فتح علی خان کے لیے پاکستان آنااوریہاں…

اداکارہ میرا کی جانب سے پلازہ پر قبضے کے خلاف حکم امتناع جاری

لاہور کی ایک مقامی سول عدالت نے اداکارہ میراکی جانب سے ایک شہری کے پلازہ پر قبضے کے خلاف حکم امتناع جاری دیا۔ سول جج لاہور نعیم شوکت نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو ایک شہری امین الدین کی جانب سے موقف اختیارکیاگیاکہ اداکارہ میرا…

ویمنز ورلڈ ٹی 20 کوالیفائر؛ فائنل میں بارش کی دخل اندازی، آج مکمل ہوگا

ڈبلن: آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی 20 کوالیفائر کے گزشتہ روز شیڈول میچز بارش سے بُری طرح متاثر ہوگئے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان فائنل بھی جمعرات کو ریزرو ڈے میں مکمل ہوگا، گرین شرٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 5 وکٹ پر 112 رنز…

کیریبیئن پریمیئر لیگ کا رنگ و نور کی برسات میں افتتاح

برج ٹاؤن: کیریبیئن پریمیئر لیگ کا رنگ و نور کی برسات میں افتتاح ہوگیا، تقریب میں ہالی ووڈ کے گلوکاروں اور مقامی موسیقاروں نے اپنے فن کا جادو جگایا۔ سابق ویسٹ انڈین کرکٹرز گیری سوبرز، بارباڈوس کے وزیراعظم فرینڈل اسٹورٹ اور لیگ کے ٹاپ آفیشلز…

جنوبی افریقہ رسوائی کی گہری کھائی میں گر گیا، سیریز 4-1 سے سری لنکا کے نام

کولمبو: جنوبی افریقہ رسوائی کی گہری کھائی میں گر گیا، سری لنکا نے پانچویں ون ڈے میں 128 رنز سے کامیابی کی بدولت سیریز4-1 سے اپنے نام کرلی۔ 99 کی اننگز کھیلنے والے تلکارتنے دلشان کو میچ اور کمار سنگاکارا کو سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار…

ریحان بٹ نے قومی ٹیم کیلیے دوبارہ خدمات پیش کردیں

لاہور: سابق کپتان ریحان بٹ نے قومی ٹیم کیلیے اپنی خدمات پیش کر دیں، تجربہ کار کھلاڑی کا کہنا ہے کہ میں نے باضابطہ طور پر کبھی انٹرنیشنل ہاکی سے ریٹائرمنٹ کا اعلان نہیں کیا، مکمل طور پر فٹ اور کیمپ میں موجود بیشتر کھلاڑیوں سے زیادہ بہتر…

ٹیم کا زمبابوین ٹور چیمپئنز لیگ سے متصادم، بورڈ پریشان

زمبابوین ٹور کے چیمپئنز لیگ سے ممکنہ تصادم نے پی سی بی کیلیے پریشانی کھڑی کردی۔ بھارت میں شیڈول ایونٹ میں مصباح الحق کی زیر قیادت فیصل آباد وولفزکو شرکت کرنی ہے،کپتان ایک ہفتہ قبل ہی بھارتی سرزمین پر ڈیرے ڈالنے کے خواہاں ہیں، آخری ٹیسٹ میں…

کراچی کی 80 فلور ملوں کا آج سے ہڑتال کا اعلان

کراچی: فلورملوں پرچھاپوں اور گرفتاریوں کے خلاف کراچی کی80 فلورملوں نے آج سے غیرمعینہ مدت کے لیے ہڑتال کااعلان کردیا ہے۔ پاکستان فلورملز ایسوسی ایشن سندھ سرکل کے چیئرمین چوہدری انصر جاوید نےیہ ہڑتال اس وقت تک جاری رہے گی جب تک کمشنرکراچی کی…

امریکا سے بلا تاخیر دو طرفہ سرمایہ کاری معاہدہ چاہتے ہیں، چیئرمین بی او آئی کی اولسن کو یقین دہانی

اسلام آباد: پاکستان میں امریکا کے سفیر رچرڈاولسن نے کہاہے کہ امریکا اور پاکستان کے دوطرفہ تعلقات انتہائی مضبوط ہیں اور امریکا پاکستان کی سیاسی اور سفارتی حمایت کو ہمیشہ بڑی اہمیت دیتا ہے، امریکی حکومت پاکستان کو اقتصادی بحالی میں مدد فراہم…