Latest National, International, Sports & Business News

بھارتی ریاست گجرات میں باپ نے 2 کمسن بیٹیوں کو زندہ جلا ڈالا

نئی دہلی: دنیا کی سب بڑی جمہوریت کے دعویدار بھارت میں آج بھی بیٹیوں سے نفرت اورانہیں قتل کرنے کا سلسلہ جاری ہے اوراسی سلسلے میں تازہ واقعہ پیش آیا ریاست گجرات میں جہاں باپ نے اپنی کمسن 2 بیٹیوں کو زندہ جلا ڈالا۔ بھارتی اخبار کے مطابق گوند…

انا ہزارے نے کرپشن کیخلاف قانون سازی کیلیے پھر احتجاج کی کال دیدی

نئی دہلی: بھارتی سماجی رہنما انا ہزارے نے کرپشن کے خلاف قانون سازی کے لیے ایک مرتبہ پھراحتجاج کی کال دے دی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ورانسی میں میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ بھارت کی پارلیمنٹ کے موسم سرماکا سیشن شروع ہوتے ہی کرپشن کے…

سلمان خان کے برطانیہ میں داخلے پر پابندی لگادی گئی

ممبئی: برطانوی حکومت نے بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کے خلاف بھارت میں مقدمہ درج ہونے کی بنا پر ان کا ویزا منسوخ کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کو ساجد ندیادوالا کی ڈائریکشن میں بننے والی نئی فلم کی شوٹنگ کے لئے برطانیہ…

خاندانی رنجشیں ختم ہونے پر کرینہ اورامیتابھ ایک ساتھ فلم "ستیاگرہ” میں جلوہ گرہوں گے

ممبئ: خاندانی رنجش ختم کرکے کرینہ کپور اور امیتابھ بچن فلم ستیاگرہ میں ایک بار پھرایک ساتھ جلوہ گر پوں گے۔ بالی ووڈ کے بگ بی اميتابھ بچن اور کپور خاندان میں کئی سالوں سے جاری خاندانی رنجش ختم ہوگئی ہیں جس کے بعد کرینہ کپور اور اميتابھ بچن…

پاکستان آکر کام کرنے سے مجھے بہت خوشی ہوگی، شاہ رخ خان

کراچی: بالی ووڈ لیجنڈشاہ رخ خان نے کہا ہے کہ انھیں پاکستان آکر اور کام کرکے خوشی ہوگی۔ ایک پرستار کے اس سوال پرکہ کیا بالی ووڈہنگامہ کے تیسرے حصے میں وہ پاکستان آناپسند کریں گے، شاہ رخ نے کہا، پشاورمیں میرا خاندان ہے اور جیساکہ میں پہلے بھی…

عباس حسن نے نئی وڈیو متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیا

کراچی: کینڈا میں ٹائمز آف انڈیا ایوارڈز کی تقریب میں شاندار کارکردگی اور بعدازاں لندن میں ایلٹن جونزکی تقریب میں تصاویر کی شاندارنمائش کے بعد لاکھوں دلوں کی دھڑکن بننے والے بین الا قوامی فنکارعباس حسن نے اپنی نئی وڈیومتعارف کروانے کافیصلہ…

روزے رکھتا ہوں لیکن پورے نہیں رکھ سکا، عرفان خان

ممبئی: بالی وڈ اداکار عرفان خان اپنی فلم ’’ڈی ڈے کی کامیابی سے بے حد خوش ہیں۔ عرفان خان نے میڈیا کی جانب سے فلم کی کامیابی اور رمضان کی مبارک قبول کرتے ہوئے کہا کہ میں روزے رکھتا ہوں لیکن یہ بھی سچ ہے کہ مصروفیات کے باعث پورے روزے رکھ نہیں…

شاہ رخ اور دیپکا فلم کی تشہیر کے لیے لندن پہنچ گئے

لندن: بالی وڈ اداکاری شاہ رخ خان اور دپیکا پڈکون نئی فلم کی تشہیر کے لیے لندن کے سینما میں پہنچ گئے۔ برطانوی مداح دونوں اداکاروں کو اپنے درمیان دیکھ کر خوشی سے نہال ہوگئے۔ شاہ رخ اور دپیکا پڈکون فلم کی تشہیری مہم کے سلسلے میں گزشتہ روز لندن…

ریاسین آج کامیڈی فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے کیلیے تیار

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ ریا سین آج نئی فلم ’’ربا میں کیا کروں؟‘‘میں اداکاری کے جوہر دکھانے کے لیے تیار ہیں۔ اداکارہ کی اس فلم کی تکمیل پر ہی تشہیری مہم کا آغاز کردیا گیاتھا۔ فلم کے گیتوں نے پہلے ہی دھوم مچائے رکھی ۔اس فلم کے میوزک کو سلیم…

ہما قریشی نئی فلم میں نصیر الدین شاہ کے ساتھ نظر آئیں گی

ممبئی: بالی ووڈاداکارہ ہما قریشی نامور اداکار نصیر الدین شاہ کے ساتھ فلم ’’ڈیڑھ عشقیہ ‘‘ میں ایکساتھ جلوہ گرہونگے ۔ قبل ازیں نصیرالدین شاہ نے اداکارہ کی پرفارمنس کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی اداکاری میں نکھار آرہا ہے۔ واضح رہے کہ…