نصیر الدین شاہ کو فلم ’’ہم پانچ‘‘ سے شہرت ملی
کراچی: بالی ووڈ ادکار نصیر الدین شاہ صرف ہندی فلموں کے نہیں بلکہ بین الاقوامی فلموں کے اداکار کے طور پر بھی شہرت رکھتے ہیں۔ انھوں نے فلم ٹی وی تھیٹر اور ریڈیو سے بھی بہت سے پروگرام کیے لیکن انھیں شہرت ہندی فلموں سے ملی۔ 20جولائی1950کو بارہ…