Latest National, International, Sports & Business News

القاعدہ کی جانب سے مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقا میں حملوں کا امکان

…امریکی صدر باراک اوباما نے مشرق وسطیٰ اورشمالی افریقا میں سفارتخانوں پر ممکنہ حملوں کے خطرے کے پیش نظراپنے شہریوں کے تحفظ کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کی ہدایت کردی۔ برطانیہ نے سیکیورٹی وجوہات پر یمن میں اپنا سفارت خانہ اتواراورپیرکو بند رکھنے…

برطانوی شہزادی ایک بار پھرخوش لباس خواتین میں دوسرے نمبر پر

معروف فیشن جریدے ونیٹی فئیر(Vanity Fair)نے2013کیلئے خوش لباس خواتین کی فہرست جاری کر دی ہے جس کے مطابق برطانوی شہزادی کیٹ میڈلٹن کو ایک بار پھر دنیا کی دوسری سب سے زیادہ خوش لباس شخصیت قرار دے دیا گیاہے۔ دنیا کی سب سے زیادہ خوش لباس شخصیت…

اسلام آباد ایئرپورٹ سرچ آپریشن کے بعد کلیئرقرار

اسلام آباد ایئرپورٹ کو سرچ آپریشن کے بعد کلیئرقراردے دیا گیاہے۔ ایئرپورٹ حکام کے مطابق مسافروں کو ایئرپورٹ میں گاڑیاں لے جانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ رات گئے دہشت گردی کی دھمکیاں ملنے کے بعد اسلام آبادایئر پورٹ کورینجرزنے گھیرے میں لے لیا…

اسلام آباد سمیت آج ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکا ن

سندھ و پنجاب میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد سمیت آج ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکا ن ہے۔ خضدار شہر اور گردونواح میں رات گئے موسلاد ھار بارش ہوئی۔ سندھ میں شکار پور، لاڑکانہ اور ملحقہ علاقو ں میں…

وزیراعظم نوازشریف کی سعودی فرمانرواشاہ عبداللہ سے ملاقات

وزیراعظم نوازشریف نے سعودی فرمانرواشاہ عبداللہ سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہ نماوٴں کے درمیان ملاقات میں مسلم امہ کو درپیش چیلنجوں کے حل پربھی تبادلہ خیال کیا گیا، وزیراعظم نوازشریف نے…

عمران خان توہین عدالت کیس میں سزاکےخوف سےالفاظ نہیں بدلیں گے، جاوید ہاشمی

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کےصدرمخدوم جاوید ہاشمی نےکہا کہ عمران خان توہین عدالت کیس میں سزاکےخوف سےالفاظ نہیں بدلیں گے، اب قوم کےسامنےسچ بولنا ضروری ہوگیا ہے۔ لاہورمیں پارٹی کےمرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری عمرڈارکی جانب سے دیئے گئےافطارڈنرسےخطاب…

سونے کی قیمت 900 روپے کی کمی سے 51700 روپے تولہ ہوگئی

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 32 ڈالر کی کمی سے1292 ڈالر کی سطح تک پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 900 روپے اور771 روپے کی کمی ہوئی۔ جس کے نتیجے میں…

اسٹیل ملز ملازمین کو عید سے قبل ایک تنخواہ دینے کا فیصلہ

کراچی: پاکستان اسٹیل ملز حکام نے ڈھائی ماہ سے تنخواہوں کے منتظر ملازمین کو عید الفطر سے قبل ایک ماہ کی تنخواہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تاہم ایک ماہ کی تنخواہ کی ادائیگی صرف مزدوروں کو کی جائیگی جبکہ ادارے کے افسران کو فی الحال تنخواہوں کی…

پاسکو کوحالیہ سیزن میں 42کروڑ13لاکھ روپے کامنافع

لاہور: پاکستان ایگریکلچر اسٹوریج اینڈ سروسز کارپوریشن (پاسکو) کو حالیہ سیزن میں 42کروڑ 13لاکھ 12 ہزار روپے کا خالص منافع ہوا۔ پاسکو کے ترجمان نے بتایا کہ پاسکو نے قومی خزانے میں 81 کروڑ 49 لاکھ 94 ہزار روپے کا ٹیکس جمع کرایا، اس سیزن میں…