گزشتہ ہفتے افراط زر کی شرح میں0.05 فیصد کمی
اسلام آ باد: ملک میں گزشتہ ہفتے حساس قیمتوں کے اشاریے کے لحاظ سے مہنگائی(افراط زر)کی شرح میں 0.05 فیصد کمی ہوئی۔ اس دوران 13اشیا کی قیمتوں میں اضافہ،10اشیا کی قیمتوں میں کمی اور 30اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ پاکستان بیورو شماریات…