فلور ملوں کی ہڑتال جاری،کراچی میں آٹے کی سپلائی بند
کراچی: فلورملزایسوسی ایشن کی جانب سے کی جانے والی ہڑتال جاری ہے۔ہڑتال ختم کرانے اور شہر میں آٹے کی سپلائی بحال کرانے کیلیے کوئی مذاکرات نہیں ہوسکے۔ جس سے شہر میں آٹے کی سپلائی معطل ہوگئی ہے،فلور ملوں کی بندش کے بعدچھوٹی چکیوں پر انحصار بڑھ…