عراق میں تشدد جاری، القاعدہ کے 6 جنگجو، سیکیورٹی اہلکاروں اور جج سمیت 28 ہلاک
عراقی سیکیورٹی فورسز نے پیر کو ایک آپریشن کے دوران القاعدہ کے 6 مشتبہ جنگجو ہلاک کردیے۔ جھڑپ کے دوران 2 فوجی اور 5 عام شہری بھی مارے گئے۔ فوجی افسر عبدالامیر الزیدی کے مطابق القاعدہ جنگجوؤں سے جھڑپ شمالی بغداد کے علاقے سلیمان بیک میں دہشت…