سیکیورٹی خدشات کے بعد کراچی کے کینٹ اسٹیشن پر پاک فوج کے اہلکار تعینات
کراچی: گزشتہ روز شالیمار ایکسپریس میں دھماکے کے بعد سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پاکستان ریلویز نے پاک فوج کی مدد لے لی ہے۔ ٹرینوں پر ممکنہ حملے کے خدشات کی بنا پر پاک فوج کے بم ڈسپوزل اسکواڈ یونٹ، اسنپر ڈاگ یونٹ جبکہ 2 درجن سے زائد سادہ و…