Latest National, International, Sports & Business News

پرال ٹھیکہ؛ ایف بی آر ہائیکورٹ فیصلے کیخلاف اپیل کریگا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے پاکستان ریونیو آٹو میشن لمیٹڈ(پرال) کو کنٹریکٹ دینے کے لیے پیپرا رولرز کی خلاف ورزی کے بارے میں وزارت خزانہ، ایف بی آر اور پرال کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ کی طرف سے دیے جانے والے فیصلے کے خلاف اپیل دائر…

ٹیکس چوروں کے خلاف کارروائی، فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی طرف سے 10 ہزار امیروں کو نوٹس جاری

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی طرف سے ٹیکس چوروں کو بھجوائے جانیوالے نوٹس کی تعداد 10 ہزار ہوگئی۔ ایف بی آر نے ان ٹیکس چوروں کیخلاف کارروائی کا عمل مکمل کرنے کے حوالے سے تمام ریجنل ٹیکس دفاتر میںکمشنر براڈننگ آف ٹیکس بیس تعینات کردیے…

فلپائن: کوتوباتو میں بم دھماکہ، 6 افراد ہلاک، 28 زخمی

جنوبی فلپائن کے شہر 'کوتوباتو' میں بم دھماکے میں چھ افراد ہلاک اور 28 شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکا خیز مواد ایک گاڑی میں نصب تھا جو اسپتال اور اسکول کے قریب پارک کی گئی تھی۔ دھماکے سے چار گاڑیاں تباہ ہو گئیں اور قریبی عمارتوں…

امریکا: 135 برس پرانا اخبار واشنگٹن پوسٹ 25 کروڑ ڈالر میں فروخت

شاپنگ مال ایمیزون کے مالک نے ایک سو پینتیس برس پرانا اخبار واشنگٹن پوسٹ پچیس کروڑ ڈالر میں خرید لیا ہے۔ اخبار کے مطابق ایمیزون کے مالک جیف بیزوس اور واشنگٹن پوسٹ کے مالک ڈونلڈ ای گراہم کے درمیان سودا طے پا گیا ہے۔ اسکے تحت واشنگٹن پوسٹ اور…

بینظیر قتل کیس، پولیس کی مشرف کو عدالت پیش کرنے سے معذرت

بے نظیر قتل کیس میں پولیس نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو عدالت پیش کرنے سے معذرت کر لی۔ کیس کی سماعت 20 اگست تک ملتوی کر دی گئی۔ اسلام آباد: راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے بے نظیر قتل کیس کی سماعت کی۔ وکیل صفائی…

مچھ میں بسوں سے اغواء 13 مسافر قتل

بلوچستان کے علاقے مچھ میں مسافر بسوں میں سے اغواء کئے گئے 23 میں سے 13 مسافروں کو قتل کر دیا گیا۔ 10 مسافروں کو شناختی کارڈز چیک کرنے کے بعد چھوڑ دیا گیا. کوئٹہ, مچھ:مسافر بسیں کوئٹہ سے راجن پور اور صادق آباد جا رہی تھیں۔ واقعہ اس وقت پیش…

چلاس :ایس ایس پی کی گاڑی پر فائرنگ، پولیس اور فوج کے 3 افسر شہید

چلاس میں رونئی کے مقام پر ایس ایس پی دیامر کی گاڑی پر فائرنگ سے پولیس اور فوج کے تین افسر شہید ہو گئے جبکہ ایک اہلکار زخمی ہوا۔ سیکورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ ایس ایس پی دیامر پر اس وقت قاتلانہ حملہ کیا گیا جب وہ ڈی…

مچھ : آئل ٹینکر پر فائرنگ، ایک ایف سی اہلکار جاں بحق، دوسرا زخمی

چھ کراچی سے افغانستان جانیوالے آئل ٹینکر پر نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک ایف سی اہلکار جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔ اسی دوران مسافر کوچ سے سات نامعلوم افراد کو اغواء کر لیا گیا۔ مچھ میں کراچی سے افغانستان جانیوالے آئل ٹینکر پر ٹھاکر…

رمضان المبارک کی 27 ویں شب پر خصوصی عبادات

نزول قرآن کے موقع پر رمضان المبارک کی 27 ویں شب پر خصوصی عبادات کااہتمام کیا گیا۔ اسلام آباد، لاہور، کراچی اور پشاور سمیت ملک کے تمام شہروں کی مساجد اور گھروں میں ساری رات عبادات کا سلسلہ جاری رہا۔ رمضان المبارک کے آخری عشرے کی طاق راتوں…

جوابی ایشز سیریز آسٹریلیا کیلیے فائدے کا سودا ہوگی

کرکٹ آسٹریلیا کو رواں برس کے اواخر پر جوابی ایشز دورے کے موقع پر 50 ہزار برطانوی شائقین کی آمد کی توقع ہے۔ سڈنی مارننگ ہیرالڈ کے مطابق انگلینڈ اور آسٹریلیا روایتی پانچ کرکٹ مقابلوں کے اب تک تین لاکھ 30 ہزار ٹکٹ فروخت ہوچکے ہیں، جس میں…