الیکشن کمیشن نے سیلاب اور بارشوں سے متاثرہ پولنگ اسٹیشنوں کی تفصیلات طلب کرلی
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سیلاب اور بارشوں سے متاثرہ پولنگ اسٹیشنوں کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کے لئے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کو بھیجے گئے مراسلے میں ہدایت کی ہے کہ وہ سیلاب اور بارشوں سے متاثر ہونے والے پولنگ…